Damadam.pk
Stylish_Star_86's posts | Damadam

Stylish_Star_86's posts:

I think ye baat saxh he
S  : I think ye baat saxh he - 
Stylish_Star_86
 

follow to follow

Stylish_Star_86
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو

Stylish_Star_86
 

Hello Eveyone

Stylish_Star_86
 

Mere Bina Me rehne Laga Hoon
tere hawa me rehne laga hoon
jane me kese tera howa hoon
mujhe to lagta he me shayd tere dil ki Dua Hu..
tujhko jo paya to jeena aya.

Stylish_Star_86
 

Boring 😕😕

Stylish_Star_86
 

وہ مجھ سے کہتی ہے کہ تمہاری زندگی کو جنت بنا دوں گی اور بنانا اس کو دال چاول بھی نہیں آتے Confidence دیکھو اس کا😁😁

Stylish_Star_86
 

i am Leaving This Site Forever 😞

Stylish_Star_86
 

عورت صحيح دام لگاؤ بهائى ہم ہمیشہ یہیں سامان لیتے ہیں
🙁🙁🙁😉😌
دكاندار: خدا كا خوف كرو باجى
كل تو يہ دکان کھولا ہے

Stylish_Star_86
 

محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں

Stylish_Star_86
 

نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی

Kanha Talash Karoge hum jesa insan 🙄🙄🙄
S  : Kanha Talash Karoge hum jesa insan 🙄🙄🙄 - 
Stylish_Star_86
 

Missing 🙄

Stylish_Star_86
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
🙄 اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر

Stylish_Star_86
 

اب تو وہ ہو گا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا

Stylish_Star_86
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے
کیا دو گی مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں

Stylish_Star_86
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے

Stylish_Star_86
 

اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے

Stylish_Star_86
S  : Stylish_Star_86 - 
Stylish_Star_86
 

me ja rha Hu 😞😞