آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے😂😂
بیس ہزار کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں 😌 اور انیس ہزار نو سو روپے جمع کرنے کا طریقہ بھی 🙊
کیونکہ میرے پاس صرف 100 روپے ہیں
🙈 😂😂😂😂
بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے
😂😜😂😜🤣
جیسے پا کر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن مجھے موبائل مل گیا
لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں
😑😑😕😕 🤣🤣🤣
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے 🤔
ایک دن استعمال نہ کریں
تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
🤪 😂😂😂😂😂😂😂
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
ہم جسے اپنا چاند کہتے تھے
😂😂اس نے تارے دیکھا دیئے ہم کو
کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے سدھرنا چاہتا ہوں
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی 🤣
Hum shareef kya Howe 🙄🙄
Sari Dunia hi Badmash Bangai 😂