There is only one person who could ever make you happy, and that person is you🧡
سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا

دکھا دوں گا کسی روز زمانے کے خداؤں کو
بادشاہوں کی مخالفت کا میں بچپن سے عادی ہوں

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
اب تو وہ ہوگا
جو دل فرمائے گا
.
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
.
.
.
.
اتنی اوقات ہوگی ہے کیا؟


یونہی کوئی مل گیا تھا
یونہی کوئی مل گیا تھا
سر راہ چلتے چلتے۔۔۔😍
There is nothing Beautiful than a city at 5 a.m
With the Sun peaking and the streets echoing with the sound of Azaan..😍♥️
جنگ عظیم دوئم کے دوران ایک ٹیم جبری فوجی بھرتی کرتے کرتے میراثیوں کے ایک گاؤں جا پہنچی…
جب ٹیم گاؤں کے مکھیا سے ملی تو وہ ہاتھ جوڑ کر بولا…
جے گل ساڈے تک ای آ گئ اے تے ملکہ نوں آکھو ہٹلر نال صلح کر لیوے…
(اگر نوبت ہم تک آ گئی ہے تو ملکہ سے کہیں کہ ہٹلر سے صلح کرنا ہی بہتر ہے)
___________________
ٹک ٹاک اسٹارز کو گورنر ہاؤس میں مدعو کرکے کورونا آگاہی پھیلانے کی درخواست کی گئی…
🙄🙃
نگاہوں کے تصدم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقیں کامل نہیں لیکن, گماں سے پیار کرتا ہے
لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کے, کہیں کافر نہ ہو جاؤں
دل اس کی پوجا پہ______ بڑا اسرار کرتا ہے
اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر"
لبوں سے کچھ نہیں کہتا, نظر سے وار کرتا ہے
میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے"؟
پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں,وہ جب اظہار کرتا ہے.!
💜
فیصل آباد میں گزرے 6 گھنٹوں کا حاصل..
اک رکشہ والے سے پوچھا گھنٹہ گھر جانا ہے کتنا کرایہ ہے؟ 😁
رکشہ والا: 250 روپے😒
میں نے کہا بھائی یہ تو گھنٹہ گھر کھڑا ہے😯
رکشہ والا: ویرے دھیان سے کہیں ہاتھ ہی نہ لگ جائے😒
خیر اندر بیٹھ گئے😊
رکشہ میں اک آدمی بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا میں نے کہا بھائی یہ مجھے دے دو تم نیا لگا لو😎
آدمی: کیوں اہنوں سال ہو گیا؟😯😒
چپ چاپ
میزبان کے گھر پہنچے😊
فریش ہونے کیلئے باتھ روم کی طرف گئے اور شیدے سے پوچھا بھائی پانی گرم ہے؟
شیدا: تو ویرے انڈے ابالنے😂
جیسے تیسے وقت گزر گیا😕
اور جب وآپس جانے لگے تو سوچا ہسپتال دوست ڈاکٹر کو ملتے جائیں
اتفاق سے
پھر اک رکشہ والا ملا اس سے پوچھا بھائی الایئڈ ہسپتال جانا ہے
رکشہ والا: کسی ٹرک وچ وج آپے الایئڈ چھوڑ آسن😂🙊
اب تو گھر جانے کو میں پیدل ہی چل دیا آگے
شام فرقت کی ہتھیلی پہ یونہی رکھ کر گلاب
کل خیالوں میں تیرے گال کو ہم چھو آئے
💕🔥
"Yesterday is not ours to recover , but tomorrow is ours to win or lose "
💜

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن۔۔۔۔
گماں ہے
پیار کرتا ہے




ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
جب ظلم و ستم کے کوہِ گراں
روئی کی طرح اُ ڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاوٗں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حکم کے سر اوُپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain