میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا جن کے گھونسلے طوفانی راتوں میں تباہ ہو جاتے ہیں لیکن صبح ہوتے ہی شکایتوں کے بجائے اللہ تعالی کی حمد و ثنا میں مصروف ہوجاتے ہیں.
حضرت علی (رضی)


اہل اسلام کو عید کا چاند مبارک ہو،
ہمارے یہاں چاند نظر آچکا ہے اس کی تصدیق بھی ہو چکی ہے
ان شاء اللہ کل عید الفطر مناٸ جایٸگی
آپ سے گزارش ہے کہ لاک ڈاٶن کا خیال رکھیں
ہو سکے تو گھر پر ہی عید کی نماز ادا کریں،
ان شاء اللہ ایسی پوسٹ کل کرونگا۔
😀😀😀😀😀😀😀😀😀
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے
لیکن باتیں اور لوگ
دونوں ہمیشہ یاد رہتے ہیں
🙂




آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے.....آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے....اس کے بعد آئے جو عذاب آئے...آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے.. اس کے بعد آئے جو عذاب آئے.....آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے?
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب....کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب...آج تم یاد بے حساب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے....اس کے بعد آئے جو عذاب آئے....آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس طرح اپنی خامُشی گونجی...اس طرح اپنی خامُشی گونجی..گویا ہر سَمت سے جواب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
آئے کچھ ابر
بامِ مینا سے ماہتاب اترے
مینا
بامِ مینا سے ماہتاب اترے
دستِ ساقی میں آفتاب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
آئے کچھ ابر
https://damadam.pk/video/judging/6qcQaiLoGuc
.
.
.
Check out my new video and like it..😁😎♥️

❣🤲🏻 🌙۔
*منزلیں خوبصورت نہیں ہوتی کیونکہ منزلوں سے آگے جانے کے راستے نہیں ہوتے اسی لیے محبت کرنے والے ساتھ چلنے کی دعا مانگتے ہیں....!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا...!!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain