Good morning
: ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
آج ایک #لڑکی نے اپنی #باتوں سے 😍😍
#دل کے ساتھ #گردے بھى #جیت لیے ہیں 😂😂😛😛
Eid Mubarak 2 all of u
وہ جس کے گال چھوئیں تو ستارا بنتا تھا.
ہمارا تھا تو نہیں پر ہمارا بنتا تھا. 😂 😂
وہ جس کے گال چھوئیں تو ستارا بنتا تھا.
ہمارا تھا تو نہیں پر ہمارا بنتا تھا. 😂 😂
سنو تمھارے دل میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟ 😊😍
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے🐐😛😁
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜
: دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝
: میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
: 😀😀😀😀😀کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی مرشد کوئی علاج بتا دیں
دل کے ارماں آنسووں میں بہہ گئے...😕
ہم کیوٹ ہو کر بھی تنہا رہ گئے 😟😜
میرے محبوب کے چہرے پہ دانے نکل آئے😌
پہلے ہی چاند تھا۔۔😍
اب ستارے بھی نکل آئے۔۔😜😂
میں چُھپاؤں بھی تو یہ بات کہاں چُھپتی ھے
سب کو معلوم ھے ___ بیمار کہاں جاتا ھے
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
: 👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀
: شادی شدہ لوگوں کا
کنواروں کے سامنے بیویاں لیکر گھومنا
شدید غیر آئینی ہے🤣🤣🤣😂🤪😉😜🤪
بابا جی کہتے ہیں کہ جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے
ھیں پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈🙈😂 مل کر کھاتے
ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ
سٹوڈنٹ : مونگ پھلی -
ٹیچر : شاباش
اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟
سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔
😀😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain