Damadam.pk
Stylishmubi's posts | Damadam

Stylishmubi's posts:

Stylishmubi
 

: رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜

Stylishmubi
 

کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Stylishmubi
 

مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
می: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜

Stylishmubi
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Stylishmubi
 

Good Wala afternoon😋😋😋😋😋

Stylishmubi
 

As payar k sadky 😋😋😋🕺🕺🙈🙈

Stylishmubi
 

فاصلہ رکھے
میرے ھاتھ میں چونا ہے 😐
پھر نا کہنا
ہمیں کیوں لگایا🙄
😁😁

Stylishmubi
 

: آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗

Stylishmubi
 

m: لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

Stylishmubi
 

بچوں کو نقل پر پکڑ کر کہا۔۔
تم دونوں کا جواب ایک ہے۔۔
کہنے لگے۔۔
مس تو سوال بھی تو ایک ہی تھا نا۔۔
😣😣😣۔
😁😂😆😀🤣۔

Stylishmubi
 

: ہم کو ہم ہی سے چرا لو😍🙈
سلائی مشیناں ٹھیک کرا لو
پریشر ککر دیاں ربٹاں پوا لو 😹😹😹😝😝😝

Hmmmmmm...
S  : Hmmmmmm... - 
Stylishmubi
 

: شوہر وہ ہستی ہے جسکو اسلام کا پتہ ہو یا نہ ہو لیکن__
یہ ضرور پتہ ہوتا ہے🤔🤔
چار شادیاں کرنا اسکا حق ہے😜😜😂😂😂

Stylishmubi
 

: آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

Stylishmubi
 

*باپ: تمہارا رزلٹ اتنا بُرا کیوں آیا ہے؟*
*بیٹا: اچھے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ بُرا ہی تو ہوتا ہے۔*
😜🤣😜🤣😜

Stylishmubi
 

: ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Stylishmubi
 

۔زمیں نکل گئی پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے خطوں پر
😑
پکوڑے رکھ کر کھا رہی تھی😜😜😆

Stylishmubi
 

: مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂

Stylishmubi
 

Good morning 🌞🌞🌞

Mai tu bhot masoom hn👍👍👍🕺🕺🕺😋🙈
S  : Mai tu bhot masoom hn👍👍👍🕺🕺🕺😋🙈 -