ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی ، شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور دلہن كا گھونگھٹ اٹھا کر بولا ، کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "😂🤔🤥🥴🤪☺️🤣🧐🤭😋😝😛🤨😜😌😅
: ایک شعر پیش خدمت ھے! میں مج 🐃 ویچی میں گاں 🐄 ویچی میری اپنی سی میں تاں ویچی🤣
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں رانجھا اگر غُنڈے لے آتا تو🤔 ہیر کی شادی رُک سکتی تھی۔۔۔؟😈😂😂😂😂😂
: عشق میں اپنا ایک اصول ہے تو بھی قبول ہے تیری سہیلیاں بھی قبول ہیں🤣😍🤣
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒 میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍 پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋 دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ #پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا امی :میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی، نہیں ملی😥😥😂😂 *حساب برابر*
بیوی شوہر سے اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئ نا کوئ بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو 😁😁
میں لٹ گیا😭😭😭 آج میری انیسویں سچی محبت بھی لڑکا نکل آیا😭😭😭😭