اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣
ڈاکٹر:کیا آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے؟
فیصل آبادی:جی ہے،تسی مالٹے منگواو😂😂😂
: وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄
بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙄..
💪...💪..👈
Happy birthday to 🎂🎈🎈 u may live long ND Happy shappy 💓💓💓💓,❗
Good morning 🌞🌞 All

نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیال
شوق کو بے حساب ہی لکھا
*جون اہلیاء*🔥

Eid Mubarak to All
#اچانک نہیں #بچھڑی 😢
وہ بڑے #دنوں سے #لوڈ مانگ رہی تھی😏
Hmmmmmm....
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
Khas pehly tu Mila hota chahy Thora sa burha hota...
کتنا مشکل تھا اس الوداع کہنا
کاش اس وقت میں بے زباں ہوتا
اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی 😒؟...
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا، 😘
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے😂😂
رسائیاں دے نہ راہ نکلےسجن تا بے وفا نکلے۔۔۔۔۔🕺🕺🕺😋😋♥️
رونا چاھوں تو آنسو نہ آئیں🙄
اوپر سے میرا ہاسہ نکل جائے🙊😜
ایسے ہے تنہائیاں😪
مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain