ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺳﺒﮭﯽ ﺯﺧﻢ ﮨﺮﮮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ 💔
ن م
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
جون ایلیاء
کوئی تو بات ہے ہماری اُداس آنکھوں میں.
ہم لاکھ ہنس کر مِلیں_____ سوگوار لگتے ہیں!
*درویش*
محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم,..
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ,..💔🔥
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہی ہوگی ....؟؟
جون ایلیا💔🔥
حال مت پوچھو_____________زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا😰💔
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
👉FK👈
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا -
🔥
مدت سے یہی وہم ہے -sardar
ہم تو سمجھے تھے کہ روکے گا بُری نظروں کو ،
تیرے سرمے نے مگر آگ لگائی ہوئی ہے !!
🔥🔥♥
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے👈💔
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا👈🔥
جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں
اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain