❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ھے🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ھے
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں محبت ہی کریں گے 🔥
_____🔥
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
غرور کی کیا بات صاحب
مٹی کے ہم اور مٹی کے تم❤
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣
اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗
کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو
جون ایلیا🔥
*علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں*
*وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے*
*جون ایلیاء*🔥
*وہ قحط ِ اعتبارِ وفا ہے کہ_ہم بھی آج*
*یاروں کے دَم کیے ہوئے پانی سےڈرگئے...*🔥
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جون یاروں کے یار تھے ہم تو
جون ایلیاء😶
آئیے اپنائیے مطلب نکالئے کھیلئے
چھوڑ دیجٸیے توڑ دیجٸیے ثواب لیجٸیے 🖤🔥 "
ہمیں کیا آپ کی دریا دلی سے ،
ہمارے لب تو سوکھے رہ گئے ۔۔ !!
#جون_ایلیاء ✍🏻
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
جون ایلیاء
وہ جو سیکھتے تھے جینا ہم سے،،
وہ اج کل استاد بنے پھرتے ہے۔۔!!🔥💯.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain