Damadam.pk
SuItan's posts | Damadam

SuItan's posts:

SuItan
 

"کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر ،
خیال کیجئیے ، کنارہ کیجئیے !🖤

SuItan
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
جون ایلیاء

SuItan
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے

SuItan
 

مجھے قبول ہے ۔ ہر درد تکلیف تیرى چاہت میں۔۔۔
صرف اتنا بتا دو ۔ کیا تمہیں میرى محبت قبول ہے۔۔۔

SuItan
 

*مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے*
*وہ ایک پل جو تِری چشمِ اعتبار میں ہے..*
💯〽

SuItan
 

"-اور بیشک تمہارے صبر کے بعد اللّٰہ"🥀
"تمہیں تمہاری چاہت سے نوازے گا"😇

SuItan
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

SuItan
 

وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔گُفتگُو نہ ہو....

SuItan
 

شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂

SuItan
 

ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
🤣🤣🤪👻😂

SuItan
 

Good Morning

SuItan
 

چاہنے والوں کو ہی نہیں مِلتے چاہنے والے
میں نے ہر دغاباز کے ساتھ صنم دیکھا ہے

SuItan
 

اندھے نکالتے ہے میرے چہرے میں نقص #___# بہروں کو گِلہ ہے کہ غلط بولتا ہوں میں 🙄 😂

SuItan
 

السلام علیکم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

SuItan
 

Good Morning

SuItan
 

روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں

SuItan
 

فطرت سے ہوں مجبور میں دھوکہ نہیں دیتا..😔
ہر بار مگر خلوص بہت مہنگا پڑا مجھے..🙏🏼
دل_سے..⁦✍️⁩

SuItan
 

Morning

SuItan
 

ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ تو ﺳﻨﮕﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ، 😒😒
ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﭨﻮﻧﺎ🙈🙈
ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮐﮭﺎ ہے😅😅😁

SuItan
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ہوتی.