Damadam.pk
SuItan's posts | Damadam

SuItan's posts:

SuItan
 

Jumma Mubarak 😍😍

SuItan
 

یاد رکھیں ۔ ۔ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن....
محلے والے نہیں لہزا احتیاط کیجئیے 😜😜😂😂

SuItan
 

ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥❤✌

SuItan
 

ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈

SuItan
 

میرے خلاف کئ لوگ بات کرتے ہیں🥳🥳💯
مگر ملیں تو بڑا احترم کرتے ہیں💯💯😔

SuItan
 

عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے

SuItan
 

مٌجھـ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں
ھائے! وہ بچپن کا زمانـہ وہ اَدھوری باتیں...!!
🔥

SuItan
 

محبت کرنے پہ آٶں____ تو چار سُو نظر آٶں تمہیں!!!❤️
ضِد پہ اَڑ جاٶں تو لمحہ بھر بھی نہ میسؔر آٶں تمہیں!!🔥

SuItan
 

لوگ خاموش ہوتے ہیں ، اندھے نہیں۔💔 💔لہذا بے وقوف بنانے سے پرہیز 🚫کیا کیجیۓ۔💔

SuItan
 

میں چوم لوں گا ، وہ ماتھا ، وہ ہونٹ ، اور وہ گال
اور اس کو نیند سے بیدار بھی نہیں کروں گا ۔۔۔!!

SuItan
 

کيا ہوا اگر ميرے #ہونٹ تيرے #رخســار سے لگ گئے
❤👈#محترمہ
#ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نہیں کرنا تو #بدلہ لے لو,🙈❤️

SuItan
 

Good Night