Damadam.pk
SuNny-ChauDhry's posts | Damadam

SuNny-ChauDhry's posts:

SuNny-ChauDhry
 

ممکن ہے چشم نم کو ستارا نہ کر سکو
ممکن ہے تم بھی کوئی اشارا نہ کر سکو
ممکن ہے زہر دے کر ادا کر دو زندگی
ممکن ہے یہ کرم بھی دوبارا نہ کر سکو
ممکن ہے میرا حکم بھی تم کو قبول ہو
ممکن ہے التجا بھی گوارا نہ کر سکو
ممکن ہے دو قدم پہ بدل جاو راستہ
ممکن ہے عمر بھر بھی کنارا نہ کر سکو
ممکن ہے میرے بغیر بتا لو یہ زندگی
ممکن ہے اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکو
ممکن ہے چشم نم تیری تیرا غرور ہو
ممکن ہے کہ آگ بھی پانی سے دور ہو
ممکن ہے سرایت کرے یہ زہر رگوں میں
ممکن ہے زہر کا اثر بھی دور دور ہو
ممکن ہے کہ ممکن نہ ہو اب میرا پلٹنا
ممکن ہے اضطراب میں بھی کچھ سرور ہو
ممکن ہے آ بھی جاو تم میرے خیال میں
ممکن ہے دور دور ہو، دور دور ہو
%% SuNny ChauHdry

SuNny-ChauDhry
 

ﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣُﺸﮑﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﺟﯿﺴﯽ ﺍﺏ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﭼِﮭﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺁﺝ ﺗﯿﺮﺍ ﺻﺒﺮ ﻭ ﻗﺮﺍﺭ
ﺑﮯﻗﺮﺍﺭﯼ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﭼﺸﻢِ ﻗﺎﺗﻞ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩُﺷﻤﻦ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ، ﻟﯿﮑﻦ
ﺟﯿﺴﯽ ﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺧُﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺩُﻭ
ﮐﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﺋﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻋﮑﺲِ ﺭُﺥِ ﯾﺎﺭ ﻧﮯ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﻤﮑﺎﯾﺎ
ﺗﺎﺏ ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮦِ ﮐﺎﻣﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ
ﺗﮭﯽ
ﮐﯿﺎ ﺷﺒﺎﺏ! ﺗُﻮ ﺟﻮ ﺑﮕﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻇﻔﺮؔ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ
ﺧُﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺣُﻮﺭ ﺷﻤﺎﺋﻞ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
.
ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮؔ
SuNny-ChauDhry
😊

SuNny-ChauDhry
 

بھیڑ میں اِک اجنبی کا سامنا اچّھا لگا
سب سے چُھپ کر وہ کِسی کا دیکھنا اچھا لگا
سُر مئی آنکھوں کے نیچے پُھول سے کِھلنے لگے
کہتے کہتے کُچھ کسی کا سوچنا ، اچّھا لگا
بات تو کُچھ بھی نہیں تھیں لیکن اس کا ایک دَم
ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچّھا لگا۔
چائے میں چینی ملانا اُس گھڑی بھایا بہت
زیرِ لب وہ مسکراتا" شکریہ" اچھا لگا
دِل میں کِتنے عہد باندھے تھے بُھلانے کے اُسے
وہ مِلا تو سب ارادے توڑنا اچّھا لگا
بے ارادہ لمس کی وہ سنسنی پیاری لگی
کم توجّہ آنکھ کا وہ دیکھنا اچّھا لگا
نیم شب کی خاموشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کل
تیری یادوں کے جَلو میں گُھو منا اچّھا لگا
اُس عُد وئے جاں کو امجد میں بُرا کیسے کہوں
جب بھی آیا سامنے وہ بے وفا، اچّھا لگا
امجداسلام امجد
%% SuNny-ChauDhry

SuNny-ChauDhry
 

ﺧﺎﮎ ﺍُﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﯽ
ﺗُﻮ ﮨﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺳﻢِ ﮔِﺮﯾﮧ ! ﺍِﮎ ﮔُﺬﺍﺭﺵ ﮨﮯ
ﻏﻢ ﮐﮯ ﭘﮑﻨﮯ ﺗﻠﮏ ﭨﮭﮩﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺑﮯﮔﮭﺮﯼ ﺍﺏ ﻣﺮﺍ ﻣُﻘﺪﺭ ﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺧُﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﻨﺪ
ﺩﻭﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﺩﮬﺮ ﺍُﺩﮬﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ۔۔SuNny-ChauDhry

SuNny-ChauDhry
 

کہیں پہ جسم کہیں پر خیال رہتا ہے
محبتوں میں کہاں اعتدال رہتا ہے
فلک پہ چاند نکلتا ہے اور دریا میں
بلا کا شور غضب کا ابال رہتا ہے
دیار دل میں بھی آباد ہے کوئی صحرا
یہاں بھی وجد میں رقصاں غزال رہتا ہے
چھپا ہے کوئی فسوں گر سراب آنکھوں میں
کہیں بھی جاؤ اسی کا جمال رہتا ہے
تمام ہوتا نہیں عشق ناتمام کبھی
کوئی بھی عمر ہو یہ لا زوال رہتا ہے
وصال جسم کی صورت نکل تو آتی ہے
دلوں میں ہجر کا موسم بحال رہتا ہے
خوشی کے لاکھ وسائل خرید لو عالمؔ
دل شکستہ مگر پر ملال رہتا ہے

SuNny-ChauDhry
 

کس سے اظہارِ مدعا کیجئے
آپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجئے
آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں
سخت بیمار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا کیجئے
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملیئے ، اُسے خفا کیجئے
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منا لیا کیجئے
ملتے رہیئے اِسی تپاک کے ساتھ
بے وفائی کی ۔۔۔۔۔۔۔ انتہا کیجئے SuNny ChauDhry💖

SuNny-ChauDhry
 

یقین کیسے کروں گا گماں میں رہتا ہوں
چراغ ہوں کسی اندھے مکاں میں رہتا ہوں
چہار سمت اجالا ہے میرے ہونے سے
میں ہر طرف ہوں مگر درمیاں میں رہتا ہوں
مجھے تلاش کرو مجھ سے گفتگو کر لو
میں اپنے حرف میں اپنے بیاں میں رہتا ہوں
حقیر سا مرا کردار ہے کہانی میں
مثال گرد کہیں کارواں میں رہتا ہوں SuNny ChauDhry

SuNny-ChauDhry
 

🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر🌹SuNny ChauDhry

SuNny-ChauDhry
 

تو جو وعدوں پہ ڈٹ گیا ھوتا
کون کافر تھا ، ھٹ گیا ھوتا ؟
تیرے سینے میں دل نہیں شاید
ورنہ اب تک تو پھٹ گیا ھوتا
تیرا میرا مِلن ، جو ھو جاتا
کیا زمانے کا گھٹ گیا ھوتا
اور کچھ وقت ، ساتھ رہ لیتے
اور کچھ وقت ، کٹ گیا ھوتا
تجھ کومنزل سمجھنےسےپہلے
کاش ! محسن پلٹ گیا ھوتا

SuNny-ChauDhry
 

سلوک ناروا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا
کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا
بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں
میں دل کی بات کو دیوار پر لکھا نہیں کرتا
اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی
یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا
*ترا اصرار سر آنکھوں پہ تجھ کو بھول جانے کی*
*میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا*

SuNny-ChauDhry
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا ، وہ کچھ سمجھا
مجھے کچھ اور کہنا تھاSuNny ChauDhry😎

SuNny-ChauDhry
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر۔
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر۔
چاندلا کر کوئ نہیں دیگا۔
اپنے چہرے سے جگمگایا کر۔
درد ہیرا ہے۔درد موتی ہے۔
درد آنکھوں سے مت بہایا کر۔
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے۔
چھت پر کسی بہانے آجایا کر۔
کون کہتا ہے دل ملانے کو۔
کم سے کم ہاتھ ہی ملایا کر۔

SuNny-ChauDhry
 

بات جو تجھ سے زبانی ہو گئی
کچھ حقیقت کچھ کہانی ہو گئی
بے سبب پھرتی نہیں ہے راہ میں
شہر کی لڑکی سیانی ہو گئی
رات پھر پاگل ہوا کے شور میں
زیست میری داستانی ہو گئی
روز کہتے ہیں مگر کہتے نہیں
زندگی اپنی کہانی ہو گئی
بات اپنے شہر کی کچھ تو کہو
قاتلوں کی پاسبانی ہو گئی

SuNny-ChauDhry
 

وو انا پرست تھی اس کی باتوں میں بھی کرار بھی تھا!!!
اس کے چبھتے لہجے میں چھپا ہوا پیار بھی تھا
وہ مجھے لکھتی تھی کہ منتظر نہ رہوں........!!
لیکن اس کی تحریر میں صدیوں کا پیار بھی تھا.
وہ کہتی تھی نہ روٹھو کہ منانا نہیں آتا
میری ناراضگی پر لیکن وہ بےکرار بھی تھی
میں شاید پھر نہ لکھتا اس کو اپنی خبر~~~~~!
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بےقرار بھی تھا
شاید یہی اس کا اظہارے محبت ہو~~!
وہ میری ہمدم بھی تھی ستم گزار بھی تھی......SuNny ChauDhry