Damadam.pk
SuPr_PaPu's posts | Damadam

SuPr_PaPu's posts:

SuPr_PaPu
 

وہ تیس سال سے ہے فقط بیس سال کی
چہرے پہ آ چکی ہے بزرگی جمال کی

SuPr_PaPu
 

سخت مُشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم
اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ آئے ہیں

SuPr_PaPu
 

زندگی کیا ہے
ایک لائن میں بیاں کر دیں💯✨
S-KH 🥀🌻

SuPr_PaPu
 

مرد اور عورت زنا کرنے والے سے شادی کر لیتے/لیتی ہیں مگر طلاق یافتہ سے نہیں
اس کی کیا وجہ ہے۔۔۔۔؟
حتى کہ اسلام بھی اجازت دیتا ہے

SuPr_PaPu
 

Mein tu Her kisi ka Akss hon,Mein tu Aaeina e Waqt hon
AmuN !
Jisy Apna chehra passand na aae WO mery samny se Hatt jae...

"امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں
امانت راز کی بھی ہوتی ہیں..
اگر کوئی اپنے جذبات..احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں.
S  : "امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں.. اگر کوئی اپنے - 
SuPr_PaPu
 

اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔۔
اور جب آسمان کی کھال اتار دی جائے گی
اور جب جہنم دہکادی جائے گی
اور جب جنت قریب لائی جائے گی
تو ہر جان ، جان لے گی کہ وہ کیا لے کر آئی ہے ؟

SuPr_PaPu
 

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا__!!
FM
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں__..

SuPr_PaPu
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️" اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے 📎.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

SuPr_PaPu
 

*سوچو ذرا کتنی اذیت کی بات ہے*
*ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا*

SuPr_PaPu
 

جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے🖤 👀
اے آنکھ !!!!!ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 💔😢💧

SuPr_PaPu
 

مر جاؤں گا تیرے دکھ سے پھر لاش سے لپٹ کر خوب رونا 💔🔥

SuPr_PaPu
 

مٹی اوڑھ کر سو جائیں گے
♥️
ہم بھی ماضی ہو جائیں گے
....

SuPr_PaPu
 

ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمھارے تھے۔۔۔🥀

SuPr_PaPu
 

باہر رونق لگائے بیٹھے ہیں ✨
*مرشد 💔*
اندر سے قبرستان ہے ہم 🥀

SuPr_PaPu
 

جے_تینوں_فرق_نہی_پیندا
مرشد
.تے_آ_ویکھ_اسی_وی_چس_وچ_آ

SuPr_PaPu
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

SuPr_PaPu
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦♥

SuPr_PaPu
 

آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد۔۔
تم کیا گئے کہ شوقِ نظارہ تمام شد۔۔

SuPr_PaPu
 

ہم مان چکے ❤ دل سے یہ بات
اوَس
دل سے جسے چاہا جاۓ وہ اپنا نہیں رہتا