Damadam.pk
SuPr_PaPu's posts | Damadam

SuPr_PaPu's posts:

SuPr_PaPu
 

کچھ تم کو بھی عزیزہےاپنےسبھی اصول⚡مرشد⚡کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہے🙏🙏

SuPr_PaPu
 

میری نظر میں تم سب سے حسین ھولیکن
جاناں سب کے پاس میرے جیسی نظر نہیں

SuPr_PaPu
 

دل کرتا ہے تمہیں پرپوز کردوں 💍
مگر دماغ کہتا ہے لڑکا نکلا تو؟ 🤔😂🤭

SuPr_PaPu
 

ماہی میں تینوں سمجھا وا کیوے... میرے نال کیوں لاییا
👀

SuPr_PaPu
 

خدارا کیجئیے رابطہ ، کہ اب تو لوگ...🥀
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں💔🙂
💯🖤
.
: نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں
.
ہو گا جس دن فنا سےاپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے.. 💔
ایلیاء

SuPr_PaPu
 

: یہ خوف تھا کہ مل کے بھی کھو جائے گا وہ شخص
سو میں نے کہہ دیا کہ نہیں چاہئے مجھے
💔😥🙏🏻
حضورِ وَالہ اِک مَسئلہ___ فقہِ عِشق کی رُو سے؟
کوئ جب دِل چُرا لے تو کیا اس کا ہاتھ کاٹیں گے؟؟
💔😥🙏🏻
: بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
: جو تیرے ملنے سےدرد مِلا ہے۔۔۔۔۔💔💔
اُسی درد سے مرجاؤں دعا کرنا!!!!!!!😢😢

SuPr_PaPu
 

آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی ھے
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے

SuPr_PaPu
 

کوئی دکھ نہیں کہ دنیا خلاف ہے میرے
صاحب
بس ارمان یہی ہے کہ یار منافق نکلا

SuPr_PaPu
 

اب تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو مجھے
کئی بار میں خاص سے عام ہوا ہوں۔۔۔
#۔۔۔۔۔۔۔۔💔🖤

SuPr_PaPu
 

Sunoo...
Phopo bn gai ho...
Ya khalaaa??? 🙄😕🤔

SuPr_PaPu
 

وہ تمہیں اپنے بریک اپ کے قصے📝🙄 سنا کر متاثر کرنے کی کوشش کرے گا __
تم اچھا بھائی اچھا بھائی کہتی رہنا
😉🤪😁😁

SuPr_PaPu
 

رب نے تمہیں بہت کچھ دیا 😌😇
سواۓ میر فون نمبر کے 😜😝

SuPr_PaPu
 

گھر میں کیا رکھا ہوا ہے.
بلی, کتا, کبوتر. طوطا. خرگوش, چڑیا, بندر

SuPr_PaPu
 

مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ اپنا اپنا😂🤣

SuPr_PaPu
 

شادیوں کا سیزن چل رہا ہے 😝
اب پتہ نہیں 🤔
کس کا جانو کس کے پاس جاتا ہے 🙈

کوئی بھی شحص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی 🌸🖤
S  : کوئی بھی شحص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر - 
SuPr_PaPu
 

سیــل ســـیل سیـــل........🙈🙈😍
سوئے ہوئے ممبر برائے فروحت ٹین ڈبہ تے ممبر 😁😁
سکیاں روٹیاں تے ممبر پرانے لوہے تے ممبر 😁😁
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر 😁😁
ابھی وقت ہے جاگ جاؤ ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😴
😏😒🙄🤓

SuPr_PaPu
 

۔۔۔وہ زمانہ بھی اب یاد نہیں ۔۔۔🤔
جس زمانے میں ھم مسکرایا کرتے تھے💔💔💔

SuPr_PaPu
 

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

SuPr_PaPu
 

کچلنے کا_____ ہنر رکھ
سانپوں کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا🔥