" دیکھو دُوری اچھی ہے! خود سے بہانے گڑھ لیتا ہوں ؛ اب تُم زیادہ یاد آؤ تو ، پُرانے میسجز پڑھ لیتا ہوں! ۔ " 💔🙂
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ .
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے !!!!
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی ....
*سوچو ذرا کتنی اذیت کی بات ہے*
*ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا*
دل پہ نہ لیجئے گا ۔ مگر
دل سے اتر گئے ہیں! آپ
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
تیرے ہجر میں رات بھر جل کر
دن کا آغاز ایک دلفریب مُسکراہٹ
سے کرتا ہوں_" 💔🙂
Gud morning 😞
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لےکرکہو گے جیتے رہو💔
اگر مجھے زندگی میں تمہیں کچھ دینے کا موقع ملتاتو میں تمہیں اپنی آنکھیـّــں دیتا اور کہتا کہ میری آنکھوں سے خود کو دیکھو کہ تم میری نظر میں کتنی اہم ہو اور مجھے تم دنیا کی سب عورتوں میں سب سے زیادہ حسین اور دلکش لگتی ہو، پتہ نہیں اللہ نے من پسند عورت میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ صرف اس کو دیکھ لینے سے ہی ساری تھکن زاٸل ہو جاتی ہے ،آنکھوں کے بعد اگر کچھ دینا ممکن ہوتا تو! میں تمہیں اپنا دل دیتا اور کہتا کہ دیکھو میرے اس دل کو، جو دھڑکنے کے ساتھ ساتھ تمہارا ورد بھی کیا کرتا ہے اور یہ بھی کہتا کہ اس دل کی دھڑکنوں کو سنو یہ صرف تمہارا نام کو پکارا کرتی ہیں اور میرے دل کی دیواروں پر صرف تمہارا نام لکھا ہوا ہے اور میرے دل میں اگر کسی کی جگہ بنی ہوئی ہے تو وہ جگہ صرف تمہاری لیے ہے، تب ہی تمہیں احساس ہو گا کہ تم میرے لیے کتنی خاص ہو،
ہزاروں یادیں سر اٹھا لیتی ہیں
.
.
جب بھی تم جانے کی بات کرتے ہو
معصوم سی خواہش
کاش کوئی مجھے میسیج کرے اور میں جی بھر کے اس سے باتیں کروں 🙈💞🙈
کسی کی کچی عمر میں کی ہوئی پکی محبت
کے عوض کسی کے کردار کو غلط پرکھنے والے
ہائے یہ اچھے لوگ🖤
ہزاروں شکوے تھے اُنہیں میری ذات سے مگر!
نہ جانے ایسا کیا تھا جو دیکھ کر خاموش رہا۔۔
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی لگتی ہے ۔۔
جان لیوا سوال چھوڑوں گا ،
اور وضاحت نہیں کروں گا میں-"
اب تیرا مقبرہ بھی بن جاۓ
تو زیارت نہیں کروں گا میں-"🙂💔
دل تو یونہی چاہتا ہے تمھے😍
ورنہ میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں😇❤👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain