"پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب"
"ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے"🥀
نیندوں کا بھی احسان اٹھایا....
پھر بھی اس کے خواب نہ آئے....,
Gud night
افسوس اس بات کا نہیں کہ میں سنگل ہوں..!
دکھ اس بات کا ہے کہ کوئی یقین نہیں کرتا..! 🙄🙄😏✌️
" وہ مر گئی ایک امیر زادے پر
.
.
.
" یہاں ایک غریب کا لال اجڑ گیا 💔🔥"
*حوصلہ شکنی کی بجائے
حوصلہ افزائی کیجیئے ہر انسان جینا چاہتا ہے🥀🥰*
Rj💕
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺴﺘﺠﻮء ﻋﺸﻖ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﻧﺎ ﺁﺷﻨﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﻗﻠﻢ ﮨﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﺍﺱ ﭘﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ.❤
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں اور وہ برسوں سے بے خبر
کاش تــو میــرے نِــــکاح میــں ہــوتــی. 💕
روز میــں تیـــری گَـــردن کــو چُــومتــا
مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیئے🥀
اسے کہو نا _____ میرا نام پکارے😍
نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے🥀🖤
" اب اُس نے وقت نِکالا ہے حال سُننے کو ، بیان کرنے کو جب کوئی داستان ہی نہیں! ۔ " 🥀🙂
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ
!...ﺻﺎﺣﺐ...!
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
جون ایلیاء
Kisi Sham Mujhy Bhi Yad Kr Liya Kr0.
.,,,,,,,YAROO.,,,,,,
Mein D0st Purana hi Sahi Mgar Abi Zinda T0h H0u.
بدتمیز ___ خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں🔥
کوئی دو چار دن ہم مسکرانا چھوڑ دیں گے
اسے دل سے لگا کے فاتحانہ چھوڑ دیں گے۔۔۔۔۔!!!
محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہنے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے۔۔۔۔۔!!!
🍁🙂
بِکتے وہی ہیں جن کا ایمان کامل نہ ہو
میں بہکا ضرور تھا بھٹکا نہیں ہوں 🙂🖤🥀
❤️ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﻭ
ﻋﺰﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ
ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ..❤️✌️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain