Damadam.pk
SuPr_PaPu's posts | Damadam

SuPr_PaPu's posts:

SuPr_PaPu
 

مجھ سے بھی کوئی لڑکی پھنس جائے
تاکہ
میں بھی یہ بتا سکوں کہ ہر لڑکی پیسہ اور شکل نہیں دیکھتی 🙊

سنیں غریبی کے دن ہیں
کریں گی قبول میرا تحفہ ؟ 🙊😋
S  : سنیں غریبی کے دن ہیں کریں گی قبول میرا تحفہ ؟ 🙊😋 - 
SuPr_PaPu
 

ایک تیری ہی محبت کی کمی ہے مجھے!!...
ورنہ میں جسے اپنا کہہ دوں ؛
وہ جان وارتی ہے مجھ پہ"💔

SuPr_PaPu
 

جھوٹا ہے جانتا ہوں مگر اس کے باوجود .
رونق لگائے رکھتا ہے اک خواب سا وجود۔۔۔🔥🖤

"-حقیقت نہ سہی کوئی افسانہ ہی بنے 
دل کہتا ہے میرا بھی کوئی دیوانہ بنے_
S  : "-حقیقت نہ سہی کوئی افسانہ ہی بنے دل کہتا ہے میرا بھی کوئی دیوانہ بنے_ - 
SuPr_PaPu
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

SuPr_PaPu
 

🔥👑🔥
🖤💫تم سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔
💦💔پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔۔

SuPr_PaPu
 

آہستہ آہستہ پتا چل رہا ہے کے
لوگ پنکھے سے کیوں لٹکتے ہیں..💔🙂
🖤💥

SuPr_PaPu
 

: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!

SuPr_PaPu
 

یہ بِن مطلب کی اُداسیاں بھی🍂
جینا محال کرتی ہیں🥀

SuPr_PaPu
 

السلام علیکم۔ .. زندگی میں دو چیزیں واقعی مشکل ہوتی ہیں۔ نامعلوم شخص کو پہلی بار "ہیلو"۔ &
آخری بار جس سے ہم واقعی محبت کرتے ہیں الوداع کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ دوست ایک دوسرے سے بات کیے بغیر پیغامات کو آگے کیوں بھیجتے رہتے ہیں؟ وجہ واضح ہے ، ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن پھر بھی وہ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں اور آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ آپ ان کے دل میں ہیں۔ اور دعائیں !!

SuPr_PaPu
 

ایسی اُداسی ہے
جيسے کسی بيوہ کا جوان اکلوتا بيٹا مر گيا ھو
⚫️

SuPr_PaPu
 

*لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯*
*کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔*
*تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے🥀🌚*

SuPr_PaPu
 

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے❤

SuPr_PaPu
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

SuPr_PaPu
 

میں سیاہ رنگ کا دیوانہ ہوں 🌚✨
رنگ برنگ کے لوگوں میں جچتا ہی نہیں.....🖤

SuPr_PaPu
 

کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے🥀
💫🖤

SuPr_PaPu
 

کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا۔۔۔۔
. . . اے دوست۔
محبت ھر وقت ساتھ نہیں دیتی۔۔۔

SuPr_PaPu
 

حقیقت ہے
انسان اپنی لگائی ہوئی امیدوں سے ہی دھوکہ کھاتا ہے۔۔۔۔

SuPr_PaPu
 

وہ نہیں آتے تو کچھ لکھ نہیں سکتا
بڑا مجبور ہو کر ان کا خیال چھیڑ دیتا ہوں