_مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے_
سورہ عنکبوت
*(القرآن)*
مانا کہ ھم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو ھم مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لئے ہیں
ھم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
جو ملتے ہیں دوست وہ بچھڑتے ہیں ضرور
میں نادان تھا جو اک شام کی ملاقات کو زندگی سمجھ بیٹھا
-" زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🙂🙏•"
کوئی مخلص ہوکر آپ کے سامنےجھُک جائے تو اسے جھُکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں🔥🖤
یہ حقیقت بھی خُـــوب تلخ ھے...
کچھ اداکار وفا دار بنے پھرتے ھیں..
کمال کی محبت تھی اُسے مجھ سے
اچانک شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
وہ جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے۔😒
وہ مجھے ذرہ سا بھی نہیں چاہیے 😏💔!
😡بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے🖤
😋ویسے کافی اَچھے ہیں ہم 😊❤
*میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے وہ😡😠😋*
*گرم چائے نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں🙄😂 _*💞
🥴
#__••وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں°°💖💙
#~~بُرے کل بھی نہیں تھے اچھے آج بھی نہیں ہیں°°😏😎
کبھی سکول میں ایساہواکہ ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہو اور جب اگلے دن جاے تو اپکادوست بتاے کہ کل ٹیسٹ نہیں ہوا آج ہونا ہے
😣😣
سوچ کی کوئی حد نہیں ھوتی
لیکن معیار ضرور ھوتا ھے❤
*بہتر زندگی جینے کے لئے اِس حقیقت کو تسلیم کر لو کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا۔*
❤️دل ترا نام لیتا رہتا ہے
🔥آنکھ برسات گنتی رہتی ہے😓
اپنی قدر کیجئے صاحب !
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🍂 .
ملتے کہاں ہیں محبت رسیدہ لوگ...!!!!
کرتے رہا کریں ہماری زیارت کبھی کبھی..!!!!
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی 💔🥀
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا 💔🥀
ھمارے معاشرے کا تربیتی لیول یہ ھے کہ حرام "معشوقہ" پر شاعری اور حلال "بیوی" پر لطیفے لکھے جاتے ھیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain