جیویں تیز ہوا دے جھولے وِچ بھا کہیں پاسے دُھوں کہیں پاسے
ایویں شاکر اَج دیاں سنگتاں ہِن دل کہیں پاسے مُونھ کہیں پاسے
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
دل نے مانی نھیں میری ورنہ
میں تجھے بھولنے کے حق میں تھا
جبیں، رخسار اور آنکھیں یقیں کر لو اضافی ہیں
کسی کی جان لینے کو تمہارے ہونٹ کافی ہیں
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉
شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂
السلام علیکم
Assalam-o-alikum.
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو___❤️
پھر درد جانے دواجانے خدا جانے___❤️
ہم جیسے کنوارے بھی دامادم میں امید لگائے رہتے ہیں کہ شائد کہی سیٹنگ ہوجائے ۔ہوندا کجھ وی نہیں 😜
دفعہ کرو لڑکیوں کو😏
آنٹیاں زیادہ پیاری ہوتی ہیں😂🙈😇😍