تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
💔😔✌
مجھ کو دھوکا دیا سہاروں نے 💔
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں😐
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا
یہ سانِحہ میری اوقات سے بڑا ھو گا
وصل میں دھمالیں٬ ہجر میں تڑپتے ہو
نفس کے پجاری ہو٬ عشق پہ برستے ہو
بیٹھے ہیں بڑی تہذیب سے
سوچا نہ تھا کھبی اداس ھو گے ہم
بیٹھے ہیں بڑی تہذیب سے
سوچا نہ تھا کھبی اداس ھو گے ہم
قہقے کو خوشی سمجھتے ہو,..
تم بھی نا,
🤨
خاک سائکالوجی سمجھتے ہو؟🖤🔥
سجا دیئے ہیں در و دیوار ہم نے
کمی ہے آپکی چلے آیئے
غصہ اتنا ہے کہ ہم شکل نہ دیکھیں انکی
پیار ایسا ہے کہ بس راہ تکے جاتے ہیں !
💔
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کے رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😔😔😔
بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں
پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلا دوں گا
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے
ناجانے اس پہ کیا گزری پلٹ کے ہی نہیں آیا
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔
عزیز من ____🥀
چھوڑ کے جانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھکو
غیر ضروری ثابت کر
"_____🥀
بات بجا ہے کہ ہوتے ہیں
دو چار مسائل سب کے ہی
جانتا ہوں مجبوری کو لیکن
مجبوری ثابت کر
"_____🥀
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے عزیز من
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر
*🍁
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں
😭
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔
