کیا تمھارا دل نہیں کرتا
😂😂
تمہیں ایک جلدی ریپلاۓ کرنے 😁 والا مل جائے 🥺🤣😂😜
😍مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی...
🥰 میں محبت مزاج لڑکا ہوں۔۔🙂❤✌
اگر تم کہو تو😉
میں تمہیں پٹا لوں😂😂😂🙈🙈
تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣
آپ نے کبھی رکشے پہ سفر کیا ہے؟
( اب دیکھنا کوئی بھی غریب نہیں ملے گا)😒🤭😂
#Mine- yes💯
لڑکیاں اپنا اپنا نمبر دیں۔۔۔۔
صبح نماز کے لیے جگایا کروں گا
🙄🙄
آو آپکی پروفائل سے نقص نکالوں
پلیز محسوس نہیں کرنا برداشت والے آؤ 😂😁🙊
Say : Hii
عکس ردائے سرخ سے چہرہ گلاب تھا
چہرہ وہ کیا تھا زیر شفق آفتاب تھا
oiya___ツ__
جہاں میں ہوتے ہیں اِک جیسے سات لوگ 😀
تمہاری شکل کے چھ اور پر بھی لعنت ہو😂
oiya___ツ__
تم۔پہ واجب ہے چھپ چھپ کے میری پوسٹ پڑھنا 😒
تم نے کھویا ہے انباکس سے مقام اپنا😜😜
oiya___ツ__
اے میرے مالک ہمارے ویران دلوں💯
میں قرآن ترجمے سے پڑھنے کی توفیق پیدا فرما دیے امین
اللہ کا شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا کے تھک جاؤ گے..❤️


اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہیں
تو یقین کریں آپ کا وجود قابل رشک ہے 🎅💓
