چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے،
دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے
سنو🙄
اگر میرے رشتے والے آ کر دامادم میں پوچھیں کہ یہ لڑکا کیسا ہے❤️🙈😝
تو آپ کیا کہو گے🤭😁😋🤣
مجھے کچھ دیر اکیلے رہنا ہے..😌
آپ سب آپنے آپنے اکاؤنٹ ڈلیٹ کر دیں..
امریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😁
جب تک کوئ لڑکی فون نمبر 😱نہیں دے گی😆😝😩
میں روٹی نہیں کھاؤں گا 😞😒😕