Tere Naam Par T0 Hum Bik Bhi Jayen Y0usaf Ki Tarha.!
Tum Kharidaar T0 Ban Kar Aa0 Misaar Ke Bazaar0'n Mein.!
Mujh Se L0g Milty Hain Mere Ikhlaq Ki Waja'h Sy !
Warna Mere K0n Sa Sam0say Mash00r Hain.!
ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 دامادم استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ #positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ دامادم میں ہو یا آپ کی #life میں__!!
سب احتمام جانئیے اگلی بہار کا
طوفان آئیں پھول جھڑیں آشیاں گریں
Petr0l Jab Se Mehnga Hua Hai !
Ab Mein Us Larki K0 D00ndh Raha H0'n Jis Ne Kaha Tha.!
Gaddi Tu'h Mangaday Tail Mein Pawaandi Haa'n.!
بازار میں چلتے ہوئے زور سے آواز دیں "اوئے رن مریدا"
10میں سے 8 بندے مڑ کر دیکھیں گے، پھر بھی خواتین کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے.😋😋🙆♂️
ہم سے اگر ہے ترک تعلق تو کیا ہوا
یارو کوئی تو ان کی خبر پوچھتے چلو
آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول..!!
تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ھو بیٹھے..!!💔
خاک سے تم_ _اور_ _خاک سے ہم ❤❤....
پھر کیوں خاص ہو تم _ _ اور _ _عام ہیں ہم.........
کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..💔
جون ایلیا
رات وہ واحد چیز ہے !!!!
:جو : دو پیار کرنے والوں کا پیار👩❤️👨
اور ؛تنہا ؛ لوگوں کی تنہایاں بڑھا دیتی ہے😭😭
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔

میری شادی میں ایک گھنٹے کی بریک ہو گی 🤪😁
جس میں سب اپنے گھر سے کھانا کھا کر آئیں گے 😌😋
پاکستان لڑکیوں آپ کے لیئے خوشخبری...
مجھے حلیمہ پسند نہیں آئی...
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
تو تب بھی مجھ سے کوئی بھی نہیں پکڑی جاتی تھی
🕵🕵
ضرورت برائے گرل فرینڈ
سیلری: ماہانہ نیٹ پیکج، ماہانہ کال پیکج، ماہانہ میسیج پیکج
نوٹ: شادی شدہ بھی چلے گی😂😂
Tujhey Yaad Karte Karte Badi D00r Nikal Aaye Hain !
Ab Rikshe Wala Bashir Wapsi Ke D0 Hazar Mang Raha Hai.!😣😣

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain