پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.
,,,❤
صرف #اعتبار 🤙 دی #گل❣ اے ؛
#مرشد 🔥
ہر #کوئی🖐 یار #نئیں 👎 #ہوندا
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
اللّه کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے کہ اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے.....!!!!
*ایک بات یاد رکھیــــــــں ... زنــــــــدگــــــــی کے فیصلے نہ دل سے ہوتے ہیــــــــں ... اور نہ دماغ سے ہوتے ہیــــــــں ... بلکہ زنــــــــدگــــــــی کے فیصلے “اللہ” کرتا ہے ......!!!*
💞 💞
کوشش آخری سانـس تک کرنی چاہیے..
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں🙂 💯
✨💫🥀♥️
-" ایک سوٹ پسند کرنے کے لئے دکان کا تہس نہس کرنیوالی اگر آپکو پسند کرتی ھے تو اللہ کا شکر ادا کریں اور قدر کریں اس کی_" 😊❤
____________
🌹✨🌹
*حق اور سچ کے راستے پر چلنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس راستے میں کہیں بھیڑ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!*
✨🌹✨
"ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں"
ایک وہ جو سب کو سناتا ہے, ایک وہ جو سب سے چھپاتا ہے۔💯🥀
رات آ کر گزر بھی جاتی ہے
اک ہماری سحر نہیں ہوتی
ابن انشا🥀
رنجش ہی سہی دل کو دکھانے کے لئے آ
گر ہم سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ
افسردہ ہے دل دیکھ لے آ کر غم جاناں
اچھی سی غزل کوئ سنانے کے لئے آ
عمر گزری ہے تیری یاد کا نشہ کرتے.
اب تیرا ذکر نہ چھیڑیں تو بدن ٹوٹتا ہے!
اداس 💔
دیکھ کر محبتوں کا حال اس سماج میں
میں نے دل لگا لیا گھر کے کام کاج میں
مجھ سے بچھڑ کے تو بہت مشہور ہوا
تیرا فلاں کے پاس بھی نمبر ہے لعنت ھے♥️🥀
میری عادتیں خراب کی تم نے...
مجھ کو اپنی ______ عادت ڈال کر...🥰🖤😌
نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا....
MuHabat SAb k LiYe......!!
*++++*
Dil sirf TumHare LiYe......!!
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے۔!
زمانہ گزر گیا ہمیں امیر ہوتے ہوتے۔! 💔
Us Ne Mujh Se P00cha Mafh0m_e_Ghalat Fehmi Kya Hai.!
Maine Muskura Ke Kaha Tum Sy Umeed_e_Pizza-0-Pepsi Rakhna.!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain