Damadam.pk
SuPr_PaPu's posts | Damadam

SuPr_PaPu's posts:

SuPr_PaPu
 

سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے
کچھ آپ کو پھر سے جینا سکھانے کیلئے بھی آتے ہیں.!❤️✌🏻✨

SuPr_PaPu
 

مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہوتا
جس کی بنا پہ عورت اس کے پیچھے جائے
•••... سوائے اس کے کردار کے 🖤🥀"
🖤🥀

SuPr_PaPu
 

یہ جو لوگ چاہتے ہیں
بس وہی نہیں بننا مجھ کو 🙂🖤🥀

SuPr_PaPu
 

محبت کے بہت رنگ ہوتے ہیں 😍
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے⁦♥️⁩⁦🏵️⁩

SuPr_PaPu
 

اور تو کچھ یاد نہیں ہے لیکن...
اِک خواہشِ تھی آپ کہ سنگـ بوڑھا ہونے کی...

SuPr_PaPu
 

آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیں
کیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کا🖤
لالہ

SuPr_PaPu
 

کبھی بھول سبھی عداوتیں۔
کسی شام آ کوئی بات کر!
*درویش*

SuPr_PaPu
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

SuPr_PaPu
 

سفید بال غمِ ہجر میں ہوئے ورنہ
اٹھارہ سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے ...؟

SuPr_PaPu
 

شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب--!!
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا--------!!

SuPr_PaPu
 

کسی کو اتنا پیار دو کے گنجائش نہ چھوڑو
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں
بلکہ وہ ضرورت کا طلبگار ہے💵💵💵

SuPr_PaPu
 

جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا
تمہاری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے

SuPr_PaPu
 

اگر تُو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے

SuPr_PaPu
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں

SuPr_PaPu
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

SuPr_PaPu
 

*گم سم لہجہ،بہکی باتیں 🙂*
*قلم, کتابیں، تنہا راتیں ♥🖤*

SuPr_PaPu
 

لوگ مصلحتاً ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں..💯🖤🥀

SuPr_PaPu
 

تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں دل هی کافر تھا جس نے آہ نہ کی.🔥

SuPr_PaPu
 

درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے! 🙂💔🥀

SuPr_PaPu
 

یہ پارسائی کا ناٹک، عجیب ناٹک ھے
چلو یہ جُھوٹ اُٹھاؤ ، اُٹھا کے چلتے بنو💫