بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری💔
اپنا حال سنواروں گا اب..😷
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے🙂
ورنہ الجھ پڑوں گا, میں سارے جہان سے💔
❣️
*Alam ✍️*
ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا🤗
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔
ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️
یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !! ❤
ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے۔
#ایک تعلق مزید ہے اپنا..✌
#تیرا مرشد مرید ہے اپنا..🔥🔥
*ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨*
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊*
❣️❣️❣️____________💞💞💞
کیا کہا یاد آ رہے تھے ہم
ہائے تم بھول گئے تھے کیا
#🔥🔥
ضد ہے مجھے اس کے بغیر جینے کی🥲🥀
اب وہ شخص ملے بھی تو نہیں چاہیئے🙂🥀
🥀
تجھے کیا خبر،اے طبیب میرےمرض کی
لہو کی جگہ ،رگ رگ میں درد دوڑتا ہے
🥀🖤
ہزار عشق کرو مگر اتنا دھیان رکھو
تمہیں پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے
I am posting from #AJK
And you r reading from...???
لڑکا: مجھے فالو کرو گی؟؟؟❤
لڑکی: رکو ! اپنے بوائے فرینڈ سے پوچھ کے بتاتی ھوں😉
لڑکا: باجی ایسے ھی انکار کر دو😕😕
قسطوں میں ذلیل کرنا ضروری ہے کیا😂
❤❤❤
...
میں بدنام نہیں کرتا سارے راز چھپا لیتا ہوں
کوئی پوچھے اس کے بارے ميں ہلکا سا مسکرا دیتا ہوں
" دُوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں ...
" میں نے ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے ... 🔥💯
*💕یہ لفظ بھی کتنے با کمال ہوتے ہیں انجانے ان دیکھے لوگوں کو دل میں اتار دیتے ہیں اور برسوں کی پہچان رکھنے والوں کو دل سے اتار دیتے ہیں💕*
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔۔!!
# ❤
مجھے وہم تھا ترے سامنے نہیں کھل سکے گی زباں مری
سو حقیقتا بھی وہی ہوا، مری بات بیچ میں رہ گئی❤️🥀
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے_
اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے _
💔
" تُمہیں جتایا نہیں مگر یہی سچ ہے ، تُمہاری چُپ نے میری زندگی گھٹا دی ہمدم! ۔ " 💔🙂
" میں اپنی عمر سے کئ سال بڑا ھوں
وقت، حالات، مجبوری، تنہائی
اور کچھ لوگ،😶
اتنا کچھ سیکھا دیا
کے میں کہہ سکتا ھوں
زندگی کی حقیقت سے واقف ھوں میں __
❤️✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain