دل کی کتاب میں گلاب اس کا تھا،،🌹
رات کی نیندوں میں خواب اس کا تھا،،😊
کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا،،🥰
مر جایے گے تمھارے بنا یہ جواب اس کا تھا،،🥺
ہوئی جب دنیا خلاف ہمارے تو،،😔
پتھروں میں پہلا وار اس کا تھا،،😢😢
ہیں کوئی اللہ کی نیک بندی
🙈🙈🙈🙈
جو اپنے ہاتھ پر میرا نام لکھ کے بھیج دے
ڈی پی لگانی ہے مجھے
😁🌹😁
عرض کیا ہے
#واہ #واہ تو کرو😒
تو #عرض کیا ہے 🙈
یوں نہ کسی کے #دل سے کھیلو😒
جب #like اور #comment نہیں کرنا 🥺
تو #موبائل بیچو😏
اور #ریڈیو لے لو😁😁😁😏🤔😉😉😁🤣😂
I LOVE U🙈🙈😌
بول کر ثواب دارین حاصل کریں😜😜
🥀🥀 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🥀
🌹🌹🌹 صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹
❤️❤️❤️سب کیسے ہو پیارو لوگوں ❤️❤️❤️
💞 aunty ho?
💍Larki ho?
✌️Bachi ho?
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جاۓ..😂😂😍🙈
تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی
بہن میرا #جوتا چھپانے کی رسم ادا کرے_😂😂🙈
میں نے انباکس میں نئے ڈیزائن کے پردے لگوائے ہیں🙈
آپ آئیں گی نا دیکھنے?😉😁😍😘🤗😗
جس لڑکی نے مجھے پٹانے کی کوششں کی😂😂
🙈😌
کامیابی اس کے قدم چومی گی😂
وہ کتابیں کہاں سے ملتی ہیں😌😌😎
جو خوبصورت حسینہ سے ٹکرا کر گر جاتی ہیں.🙈🙈
😍😜🙆
میں نے اب کوئی اور پوسٹ نہیں کرنی 😖😖
پہلے پچھلیاں پڑھو سارے 😒😒😒
مجھے تو ڈر لگ رہا ہے 😐😟
کہی مجھے نظر ہی نا لگ جائے 🙁🙁🙁
جتنی اچھی اچھی میں باتیں کرتا ہوں 😜😜😂😂
#😕🙈😜🙊🙈🙈😌😌
یہ میں ہو😊
یہ میری پوسٹ ہے 🙊
اور یہ میری دولہن پڑھ رہئ ہے 🙈✨🤫
جن کے قریب بہت لوگ ہوں....😞😷
ان سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔۔۔۔😒😒😒
توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے😏
کبھی کبھی کمنٹ کرنے میں کیا برائی ہے😕🙄
اگر آپ کا مرنے کا دل کرے تو آپ😎😌
میری معصومیت پر بھی مر سکتے ہیں🙈🙈
مجھے صبح صبح ایسے اٹھایا جاتا ہے
جیسے بارڈر پر جنگ لگی ہو اور میں آخری فوجی بچا ہوں😒😒😒
کون جھانکے ہماری آنکھوں میں،😦
کون سمجھے اُداسیاں دل کی😥😧😔
❤میرے پیار کے تکیے کو موڑ کر سونا❤
💚بھیگی ہوئ چادر کو اوڑھ کر سونا💚
💜ہم بھی تیری طرح تیرے خوابوں میں آئیں گے💜
💔تھوڑی سی جگہ چھوڑ کے سونا 💔
اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اسکو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت
اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب یہ کہا کرنا یاد دعاوں میں
اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا
_____💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain