اوۓ سنو گرلز جو مجھے love کرتی ہے😁😁 مجھے پروپوز کر دے 👻🤷🏻♂️فر مجھے نا کہنا کہ تم بیوفا ہو😥💔
موجے ڈیزائن 😷ماسک پیہننے والی لڑکیوں سے بس صرف اتنا ہی کہنا ھے کہ ہمیں کورونہ کو بگانا ہے پٹانہ نہیں ہے😂😂😂😂
😌😜😝🙈👅
پیتل کے چمچے کو کتنا ھی گھساؤ وہ سونے کا نہیں بن سکتا۔۔۔
😅😅
یہ جملہ میں بیوٹی پارلر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا ہوں😆😂😂😂
میرے پاس تو ایسی کوئی دوست بھی نہیں ہےجو تصویر بنا کر مجھ سے پوچھے کہ بتاؤ میں کیسی لگ رہی ہوں. 😕😞😒
کہاں گئیں وہ لڑکیاں جو بچپن میں گال چوم کر کہتی تھیں مجھ سے شادی کرو گے؟ 😂😁🙈😆🤣🙈🙊🙉
😇💕 ____________
تم ہاں ہاں تم🙈😍
خیال رکھا کرو اپنا😁😜
کیوں کے تمہیں کچھ ہو گیا😥🤣
تو میرا ایک لائک کم ہو جائےگا😂😂
آو نہ شادی کر لیں😛
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂😂😂
#🙊🙊😂😂👸
لڑکوں نے عشق میں😎
پہاڑ کاٹے😌
پتھر کاٹے😒
تاج محل بنائے😒
لڑکیوں نے کیا کیا 😂😅
لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣
تمہارے شہر کو بادل مبارک ہوں .
میرے شہر میں میری آنکھیں برستی ہیں.
میں آپ کو اپنا فین بنانا چاہتا ہوں🙈
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں😝🐥💃
شوہر :: بیگم تمھیں میری
کس بات سے ڈر لگتا ہے،،
بیوی :: جب تم پوچھتے ہو
بچے سو گئے 😂
ابھی میں سنگل ہوں لاٸن مار سکتی ہو 😉🙈
پھر نہ کہنا بتایا بھی نہیں 😛😘😜
امی ڈرتی ہیں کہ کہیں بیٹا😥😦😧
Love Marriage
نہ کرلے😑
انہیں کیا پتہ بیٹے کو کوئیReply ہی نہیں دیتی😒😐😂
پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں😒
انٹیاں اور لڑکیاں جلد ہی دشمن بن جاتی ہیں🙈
😏😏😏
میں کسی کے پیچھے نہیں بھاگتا😎😌
😏
کیوں کہ مجھے ساہ چڑھ جاتا ہے😜😋🙈
کسی کو دُکھی گانے آتے ہیں
تو سنا دو 😢😢
میرا دس کا نوٹ گم ہوا ہے
😭😔😔
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا😔😔
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی💔💔
کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟
میــــــز پر چائــــــے کا بھاپـــــ اُڑاتا ھُوا کپ
اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکـــھ
*•√•√🔐"______\\°✨💜••*
*🔏°_____"🌸•||🎀☘️••*
*💔اداســـں لـــــڑکا💔*
ڈاکٹری کیا ہے؟؟😌
سانس بند کرو😦
سانس لے لو😩
1200 دے دو😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain