Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

😌
80 کلو کی لڑکی 😝
اور دامادم پہ نام👈 نازک پری👊🤨
ارے 🙈موٹی خدا سے ڈر😝🙈

SuhaaN-RoshaN
 

ہمارے ساتھ سلام دعا رکھیے 🙈
آپ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا 😌

SuhaaN-RoshaN
 

سنو جاناں گھر کے کام سارے کر لیتی ھو نہ😠
میری امی کو نکمی بہو پسند نہیں🙈😍🙈😂

SuhaaN-RoshaN
 

میں تم اور تمہاری سہیلی۔۔۔
کیا ہم تینوں ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے
😜😜😷😷

SuhaaN-RoshaN
 

👁 👁
👃
👄
Make it

SuhaaN-RoshaN
 

اس نے پہنی تو______ خوبصورت لگی😘
ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی❤

SuhaaN-RoshaN
 

ميں نے پہلے چاند 🌙کو ديکھا😱 پھر خود کو ديکھا 😍اور سوچا 🤔🤔
بنانے والے 😘 نے کوئ کسر 😋 نہيں چھوڑی 😌 دونوں ميں 😝😝😌

SuhaaN-RoshaN
 

سنا ہے شادی کے بعد لڑکا اور لڑکی
ایک ہی بیڈ پر سوتے ہیں؟🙊😳😳😱😱
توبہ توبہ🙅
😂😂😁😁

SuhaaN-RoshaN
 

ہم آپ کے ہیں کون؟🙄
نوٹ لڑکیاں بھائی بول کر شرمندہ نہ کرے🙏🙏🙏🙏🤣

SuhaaN-RoshaN
 

میں نے شادی نہیں کرنی تین فٹ سے اوپر کوئی لڑکی ہی نہیں نظر آ رہی ہے کوئی تو سامنے آؤ 🙈

SuhaaN-RoshaN
 

تینو لے کے میں جاواں گا۔۔۔😌😎
🙈🙈🙈
ایشے کیا دیکھ رہی ہو۔۔۔! آپکی ہی بات کر رہا ہوں۔۔۔!😁🙊

SuhaaN-RoshaN
 

سنو.....
کیاایسانہیں ہوسکتا کہ میں ایلفی لگاکر
پوسٹ کروں اور تم چپک جاؤ؟؟😂😜

SuhaaN-RoshaN
 

😍
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

SuhaaN-RoshaN
 

چوڑیاں تو سب لڑکیاں ہی پہنتی ہیں😝😋😌👅
لیکن تمہارے ہاتھوں میں جھاڑو ہی جچتا ہے 😍😁

SuhaaN-RoshaN
 

ایسے مت دیکھیں میڈم،😝😏😏
ہمیں نظر بڑی جلدی لگ جاتی ہے۔🙈😉😍😄😂

SuhaaN-RoshaN
 

تم پر واجب ہے چھپ چھپ کر پوسٹیں پڑھنا
تم نے کھویا ہے ان باکس میں مقام اپنا😃

SuhaaN-RoshaN
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے 🙈🙈
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں
🤣🤣🤣

SuhaaN-RoshaN
 

تم بس فاسٹ رپلائی دے دینا😍🙈😍❤
پیار مجھے اپنے آپ ہو جائے گا 😂😂😂😝

SuhaaN-RoshaN
 

🤣تم جاگتی رہنا ۔😂
😒
😜آج میسج کروں گا 🙈

SuhaaN-RoshaN
 

جی تو محترمہ 😊
بیٹھ گئی ہیں Mobile لے کر 😂🙊😜