Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

ہم آپ کے ہیں کون؟🙄
نوٹ لڑکیاں بھائی بول کر شرمندہ نہ کرے🙏🙏🙏🙏🤣

SuhaaN-RoshaN
 

میں نے شادی نہیں کرنی تین فٹ سے اوپر کوئی لڑکی ہی نہیں نظر آ رہی ہے کوئی تو سامنے آؤ 🙈

SuhaaN-RoshaN
 

تینو لے کے میں جاواں گا۔۔۔😌😎
🙈🙈🙈
ایشے کیا دیکھ رہی ہو۔۔۔! آپکی ہی بات کر رہا ہوں۔۔۔!😁🙊

SuhaaN-RoshaN
 

سنو.....
کیاایسانہیں ہوسکتا کہ میں ایلفی لگاکر
پوسٹ کروں اور تم چپک جاؤ؟؟😂😜

SuhaaN-RoshaN
 

😍
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

SuhaaN-RoshaN
 

چوڑیاں تو سب لڑکیاں ہی پہنتی ہیں😝😋😌👅
لیکن تمہارے ہاتھوں میں جھاڑو ہی جچتا ہے 😍😁

SuhaaN-RoshaN
 

ایسے مت دیکھیں میڈم،😝😏😏
ہمیں نظر بڑی جلدی لگ جاتی ہے۔🙈😉😍😄😂

SuhaaN-RoshaN
 

تم پر واجب ہے چھپ چھپ کر پوسٹیں پڑھنا
تم نے کھویا ہے ان باکس میں مقام اپنا😃

SuhaaN-RoshaN
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے 🙈🙈
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں
🤣🤣🤣

SuhaaN-RoshaN
 

تم بس فاسٹ رپلائی دے دینا😍🙈😍❤
پیار مجھے اپنے آپ ہو جائے گا 😂😂😂😝

SuhaaN-RoshaN
 

🤣تم جاگتی رہنا ۔😂
😒
😜آج میسج کروں گا 🙈

SuhaaN-RoshaN
 

جی تو محترمہ 😊
بیٹھ گئی ہیں Mobile لے کر 😂🙊😜

SuhaaN-RoshaN
 

آتی تو وہ میرے کندھے تک بھی نہیں
اور دھمکیاں ڈائریکٹ منہ توڑنے کی دیتی ہے 😜😜😂.
😘😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

سنو!! اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو ☺
مجھے پھیپھڑو میں ہی ایڈجسٹ کر لو😂😂😂😝😝😂😂🤭✌️

SuhaaN-RoshaN
 

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا🍁🥀🙂

SuhaaN-RoshaN
 

تاریخ گواہ ہے صاحب 😔 میری پوسٹ پر نہ لڑکا👳 آیا ہے اور نہ لڑکی😐😒

SuhaaN-RoshaN
 

- " آپ مجھے میسج کرسکتے ہو
بغیر ہچکچاہٹ کے میں منتظر ہوں آپکا 😍🙈•"

SuhaaN-RoshaN
 

سنو ہم پہ لائن مت مارا کرو 😱
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہے عاشقی کے لیے نہیں 😂😢😛🙈

SuhaaN-RoshaN
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯

SuhaaN-RoshaN
 

سنا ہے تمہارا دل 💖آ گیا ہے مجھ پہ🙈😍
مطلب اتنی جلدی آگئے تمہارے برے دن 🙉🙈🙊