Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

بہت اداس ہوں😭😧
کوئی لڑکی ہلکی سی آنکھ ہی مار دے🙂

SuhaaN-RoshaN
 

سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈🤣😜😁

SuhaaN-RoshaN
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے

SuhaaN-RoshaN
 

اب تو مجھے پوسٹ کرنے سے ڈر لگتا ہے کوٸی 😐
معصوم سی لڑکی میرہے پیار میں پاگل نہ ہو جاٸے🙈🙈🙈🙈

SuhaaN-RoshaN
 

مہرباں وہ تیرے لہجے سے برستا ساون
جسکی رِم جھم میں بڑی دیر نہائے ہم

SuhaaN-RoshaN
 

تیری محبت میں ایسے کھو جاٶں😌 جیسے تمھارے بالوں میں جوویں😎

SuhaaN-RoshaN
 

اتنا حُسن کہاں رکھّو گے؟ لب، قامت ، رخسار اور تِل😍
🙈🙈
تم چاہو تو حاضر کر دوں ، اپنی آنکھیں ، اپنا دل....؟😱

SuhaaN-RoshaN
 

تم بس میری ہو جاؤ😍😍
میں تمہارے ناز ایسے اُٹھاؤں گا
جیسے بلی چوزے اٹھاتی ہے😍😜🙈🤣🐈🐥💁

SuhaaN-RoshaN
 

وہ رپلائی تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 28 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں 😐😂

SuhaaN-RoshaN
 

پاکستان مٻں اتنا کچھ ہو رہا ہے
کیا تم میری نہیں ہو سکتی
😕🙈🙈؟

SuhaaN-RoshaN
 

جتنی محبت🥀میرے بس میں تھی💔
میں نے تم سے کی
مگر پھر بھی میں ہار گیا یار۔۔۔🥀💔
💔🥀🌚🙂

SuhaaN-RoshaN
 

تمھاری آنکھ سے دل تک سفر کرنا ہے بس ہم کو🙈
یہ کتنی خوبصورت منزلوں کا راستہ ہوگا .😍

SuhaaN-RoshaN
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے😔

SuhaaN-RoshaN
 

_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔

SuhaaN-RoshaN
 

*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎

SuhaaN-RoshaN
 

تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے.😜
🤣😂😜

SuhaaN-RoshaN
 

ہزاروں حسین چہرے ہیں دنیا میں😾🐥
مگر مجھے تمہارا ڈونگے جیسا منہ ہی پسند ہے🙈🐣

SuhaaN-RoshaN
 

ضرورت برائے ۔۔😑😣
_ میرا خیال رکھنے والی 😀😑🙈😁

SuhaaN-RoshaN
 

بِنا مطلب کے بات کرے مُجھ سے💖🌸
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں🖤