یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂
اُس نے کہا میں تمھیں لائک کرتی ہوں🙈
میں کیا نال کمنٹ وی کریا کر مر جانیے😒
🙈
ویسے میں اتنی غور سے آپ کی پوسٹ نہی پڑتا😂😂🙆💁🙅
تو آپ اتنی غور سے پوسٹ کیوں پڑ ھتے ہو😂😂💏
لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی😕
تم صرف برتن دھونے کے لیے بنی ہو??😆😅😂
🤣🤣
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں‼️
ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں ⁉️
مرشد وہ مجھے خوبصورت کہہ کے سو روپے کا. لوڈ کروا کے چونا لگا گئی.😳😂😳😭
کوئی حال نہیں آپکا 😒
آپ سے ایک ہم سیٹ نہ ہوۓ 🙈😂🤣
اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍
میں نے کہا😄
جب تک #ایزی_لوڈ نہیں #مانگتى😂😜😁
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ہوں
وہ کون شخص تھا, ایسا کے مر گیا مجھ میں
وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھاؤں رہتی تھی
بس اب تو, ایک ہی موسم ٹھہر گیا مجھ میں
کوئی ہو ساتھ اب دل زرا نہیں کرتا
دل میرا اب کسی کی پرواہ نہیں کرتا
حساس تھے، پرواہ تھی سب کی کبھی
مر گیا یہ دل اب، کسی پہ مرا نہیں کرتا
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
__"🙊😂👻"
میں نے اتنے دکھی گانے جمع کر لئے ہیں
بس اب ایک دھوکہ دینے والے کی تلاش ہے💔🙄😂😂
👻👻
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😂😂😂😂😂
میں آخری بار پوچھ رہا ھوں😒😒
تمہارا کوئی جانو ھے یا میں میسج کروں؟؟😜🙈😂🤨😏
سنو
تم بھی بوڑھی ہو رہی ہو
اور میری بھی عمر نکلی جا رہی ہے
آؤ مسینجر میں مِل بیٹھ کے اس سمسیا کا کوئی حل نکالیں 😝 😜😜
تم بس شرماتی رہنا
مجھے کوئی اور پٹا لے گی
🙈🙈🙈
پاکستان میں اتنا کچھ ہو رہا ہے😶
کیا تم میری نہیں ہو سکتی🙊
بس وہ لڑکی مل جائے جو بریانی پکا لیتی ہو😍😍
باقی رائیتہ تو میں خود بنا لوں گا۔😏😒
عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں
ممکن ہے آپ مُجھے ڈھونڈا کریں گے روز.....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain