Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

سانس میری، زندگی میری، محبت بھی میری❤️
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری❤️

SuhaaN-RoshaN
 

😍 عشق ہو رہا ہے ______ تم سے کیا کیا جاۓ …!!! 😘😍😘
😘 روکیں خود کو ________ یا ہونے دیا جاۓ …!!! 😍😘😍

SuhaaN-RoshaN
 

💓💓 آنکھوں میں نشہ زلفوں میں چمک ہونٹوں پہ تبسم لایا ہوں
❣️ 😘 ❤️
نظریں تو ملا اے جان وفا میں تیرے لۓ ہی آیا ہوں 💓💓

SuhaaN-RoshaN
 

شاید کوئی تراش کر مجھکو سنوار دے
اس آرزو میں عمر بھر پتھر بنے رہے...!!

SuhaaN-RoshaN
 

کیا تمہاری کمر میں درد نہیں ہوتا😕
اتنا حسن اٹھائے پھرتی ہو۔ 🐒🙉

SuhaaN-RoshaN
 

وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستی ہو گی...
.... 😥🤐
ہم پُرانی چیٹ پڑھ کے روتے رہتے ہیں 💔
......😓😓😓💔

SuhaaN-RoshaN
 

میں کل نائی کو کہا فوجی کٹنگ کر دو کہندا شکل تے ڈکیتاں والی لگ رہی اے😥😧
Gal ha koi karny wali
Sala 😒😒2 kori ka nayi😠😡

SuhaaN-RoshaN
 

وہ تو دنیا کو دکھانا تھا منظر کربلا۔
ورنہ جو چھری 🗡️ ابراہیم کے بیٹے پر نہ چلی۔۔
وہ میرے نبی کے نواسے پر کیا چلتی۔❤️
🙌 سلام یا حُسین🙌

SuhaaN-RoshaN
 

تـم سـینہ پـیٹ کـر کہتے ہو یـا حـسینؓ
ہـم سینہ تان کـر کہتے ہیں واہ حـسینؓ

SuhaaN-RoshaN
 

سر کٹ گیا بدن سے تلاوت نہیں رکی
قرآن سے حسین کا رشتہ کمال تھا ♥️

SuhaaN-RoshaN
 

میں تمہیں آفر دیتا ہوں،،،؟😌👅
دامادم چھوڑو میرا نمبر لو گھر جاؤ،،،😂🤣🙊

SuhaaN-RoshaN
 

میرا کسی سر پھری لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟
ہے کوئی یہاں
🙊🙈🙆🔥

SuhaaN-RoshaN
 

کون کون اٹھ گیا ہے🚩
دیکھنا 👧لڑکیاں ابھی تک سو
رہی ہوگی؟ ویلی نکمی کام چور😒😂

SuhaaN-RoshaN
 

گرمی لگ رہی ہے مجھے
تمہارے دل 💖میں ڈبکیاں لگا لوں کیا ۔۔ ؟😂😂

SuhaaN-RoshaN
 

جب جنت میں ہم لڑکوں کو😌😎
70،70 حوریں ملیں گی نا😝😋😜😛
تب تم لڑکیوں کو ہماری اہمیت کا اندازہ ہو گا 😜🙈🙈😂😁 Agree boys

دل میں اترے ہوۓ بھی
دل سے اتر جاتے ہیں🔥💯🌹
S  : دل میں اترے ہوۓ بھی دل سے اتر جاتے ہیں🔥💯🌹 - 
Feeling sad😔😓💔
S  : Feeling sad😔😓💔 - 
Sad Poetry image
S  : Feeling sad💔😓😔 - 
Sad Poetry image
S  : Feeling sad😔😓💔 - 
SuhaaN-RoshaN
 

😋
🙊سنو
فلک تک میرے
ساتھ چلو گی
🙊🙈