کل ایک لڑکی نے مجھے برتن دھوتے دیکھ لیا😌😎
آج اس کی امی رشتہ لے آٸی🙈🙈🙈
لڑکیوں سے بحث کرنا جنات کے گھر😂😅
وٹا مارنے کے مترادف ہے ۔😒😒
آ رہی ہو میری پوسٹ پر😡😠
یا میں چاکلیٹس کھا کر خودکشی کر لوں😒
میں ملائی جیسا شونا لڑکا😍
وہ دس دفعہ اُبلی ہوئی چائے جیسی😂🙊
بہت بور ہو رہا ہوں😥😧
بیوی ہوتی تو اس کی پونیاں ہی بنا دیتا🙈🙈👅👅
رابطے بھلے نہ ہوچاہتیں تو رہتی ہے💔
درد کے وجود سے نسبتیں تو رہتی ہے
💔
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہے💔
میرے ہاتھ میں پھول ہے کوئ اسلا تو نہیں🌹😁
اگر میں تمھے set کر لوں تو کوی مسلا تو نہیں😁💜🙈
ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
😂😅😅
😍😍لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لین
🙈تھوڑی محبت تم کرلو تھوڑی محبت ہم کرلیں
کیا ایسا ممکن ہے
میں تمھارے منہ پر چنڈ مارو😋
تم کہو ماھی اک ہور..۔۔۔۔؟؟
😜😂😂
سنا ہے Make up کو اردو میں😂😅
😝👅👅
مرمت براۓ خواتین کہتے ہیں 😅🤣
ﺩﻭﭘﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻑ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺱ ﭼﻮﺳﻨﮯ ﻭﺍلیاں بھی
دامادم ﭘﮧ QUEEN بنی ہوئی ہیں😜😂😂😂😂
آنٹی سالن هے...؟؟؟
😝 🙈👅
میں ایسی Gf بناونگا جو بات کرے تو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😇☺☺☺
Haye Allah😇
جب دل ہی الٹی سائیڈ پر ہے___👅👅
تو اس سے سیدھے کاموں کی امید کیسے رکھوں😒😒
مجال ہے جو آج تک کسی نے کہا ہو😒
مجھے آپ کی پوسٹیں اچھی لگتی ہیں😡😠
اک رتی نہیں بدلوں گا۔۔۔😏😏
😒😒
لاکھ ناپسند کریں لوگ۔😎😌
😒😏
میری پوسٹ پے کمنٹ نا کرنے والے
تجھے ایسی جگہ خارش ہو جہاں تیرا ہاتھ نا پہنچ سکے😐😡
مرشد نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے
مرشد درد کی چیخیں میری الجھنے برھا دیں گی
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستارو سے نہیں میرے کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain