Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

کیا دیکھ رہی ہو اتنے غور سے😳😳
کبھی خوبصورت لڑکا نہی دیکھا کیا ?😂🙈

SuhaaN-RoshaN
 

میں نے سنا ہے😌😌🙈🙈
اس دامادم کی لڑکیاں مٹی کھاتی ہیں
😂😅😅😅

SuhaaN-RoshaN
 

میں اظہارِ محبت کرو یا طبیعت پوچھو انکی ۔۔۔۔💐💐
اے دل کوئی تو بہانا بتا ان سے بات کرنے کا۔۔۔۔۔🎉
_💕

SuhaaN-RoshaN
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

SuhaaN-RoshaN
 

ﺍﺏ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﻨﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺍ
ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮﺍ

SuhaaN-RoshaN
 

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘

SuhaaN-RoshaN
 

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکآیت ہو , اسے کہنآ ملے ہم سے
🔥🥀🖤

SuhaaN-RoshaN
 

سوچتا ھوں کہ ھر کاغذ ___پر تیری تعریف لکھوں
ڈرتا ھوں کہ کہیں ھر کوٸی___ تیرا دیوانہ نہ ھو جاۓ.

SuhaaN-RoshaN
 

سب لڑکیوں کو واشنگ مشین
ڈے مبارک ہو ۔🤗☺

SuhaaN-RoshaN
 

تیرے بنا زندگی ادھوری ہے۔۔.🙈
میری زندگی میں تیرا آنا ضروری ہے۔۔۔❤️

SuhaaN-RoshaN
 

دل کرتا ہے چھین لوں تم سے_______🙄😍•• تیرا #دل❤ تیرے #بسکٹ🍪 اور تیری #چائے☕😂
😁😋😜😇🙈

SuhaaN-RoshaN
 

تاریخ گواہ ہے کہ آج تک مجھے کسی لڑکی نے آئی لو یو نہیں🙈🙈👅 بولا دامادم کو انٹرویو دیتے ہوۓ سہان روشن رو پڑے😢😢😭😭

SuhaaN-RoshaN
 

بھائی تک تو ٹھیک ہے لیکن
آج ایک لڑکی نے مجھے
چچا کہا ۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭

SuhaaN-RoshaN
 

محبت میں زبر دستی اچھی نہیں لگتی😘
جب اپکا دل چاھے , تب ہمارے ہو جانا❤

SuhaaN-RoshaN
 

جھنڈی کا بھی جھنڈا ہے
ایک میں ہی سنگل ہوں!!🙂💔

SuhaaN-RoshaN
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی♥️🥀

SuhaaN-RoshaN
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

SuhaaN-RoshaN
 

باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں 😳
مگر میری کوئی سنتا نہیں ہے 😒😱😐.

SuhaaN-RoshaN
 

اگرمیں آپکے انبکس پر دستک دوں تو😘
کیا آپ کنڈی کھولیں گے?😝😝🤣

SuhaaN-RoshaN
 

میں نے باجے کی جگہ پودا لگایا اسے بکری کھا گٸ اب چھاں سے بھی گیا اور پاں سے بھی😢