میرا فون بہت زور سے زمین پر گرا 😱
دامادم آن تھی☹😵
آپ سب لوگ ٹھیک تو ہیں ناں؟؟😩😩
یہ دامادم کے باہر پانی کس نے ڈولا ہے۔۔۔؟؟😒😒
نہ لنگا جاتا ہے نہ ٹپا جاتا ہے😂😂
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂😂
اس نے پینڈو کہہ کر میرا دل ہی توڑ دیا💔
میں نے تو صرف بریانی پر کسٹرڈ ہی ڈالا تھا🙊😁😁😂😂😂
تم نے اچھا کیا _______ تنہائی دی؟.!!
کچھ نہ دیتے تو _______ گلہ رہتا؟.!!🔥
مجھے چڑیلیں دیکھنے کا بہت شوق تھا 😂😂
پھر میں نے دامادم جوائن کر لیا 😀😁😊
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی!
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟
اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا تھا اپنا ۔۔۔
میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا ۔۔۔🔥💔
کل غصے میں بادام کا
پورا پیکٹ کھا لیا😊
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا
😂
*دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں*🙂🥀
*پھر سوچتا ہوں کس سے*🤔😔🥀
گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ھے
کیوٹ لڑکیاں Apply کر سکتی ھیں😁🙊🙈
میرے جیسا عشق میں پاگل فر ملے یا نہ ملے کل
سوچنا کیا ہاتھ یہ دے دے میرے ہاتھ میں😊😊😍😍😍🤗😁😁🙈🙈🙈

پتا نہیں لڑکیوں کے اتنے نخرے کیوں ہوتے ہیں 😝😌 ایک تو قد چھوٹا اپر اسے🤣 زبان لمبی 😂😅😅🙈🙈👅👅
صدائیں دیتے ہوئے ' اور خاک اُڑاتے ہوئے
میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے
💔
پھر اس کے بعد ' زمانے نے روند ڈالا مجھے
میں گِر پڑا تھا ' کسی اور کو اُٹھاتے ہوئے
💔
کہانی ختم ہوئی ' اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے ' تالیاں بجاتے ہوئے
وہ بھی دیتےتھےمحبت تبرک کیطرح
پھر ہم نے بھی __حاضری کم کر دی🖤
تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
یہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا
یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
یہ دنُیا بھر کے جھگڑے، گھر کے قصے،کام کی باتیں
بلا ہر ایک ٹل جائے اگر تم ملنے آجاؤ
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں ، ، مگر جانے دو
میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری یاد میں
😜😂🙈😜😂
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے
پانی پینے سے بجھتی ہے پیاس😂😁
کیا آپکی امی بنیں گی میری ساس??🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain