وہ کونسی چیز ہے جو بھوکی رہ سکتی ہے_😝😌
پیاسی رہ سکتی ہے__
لیکن چپ نہیں رہ سکتی_😝🤣🙈 😄🙈
ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناؤ
اب موجھے سمجھ نہیں آرہی کس کو بناؤ😟😁🙈
ﺑﯿﻮﯼ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺷﻮﮨﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺟﺎﺅ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ DVD ﻟﮯ ﺁؤ😂🤣
تجھے لگتی ہیں تو لگ جائیں۔🙃
میں تو نظریں بھر کے دیکھوں گا۔۔۔۔۔❤️
میں دامادم میں آ رہا تھا😒
مجھے کسی لڑکی نے وٹا مارا😐
کون تھی وہ؟؟😡😡😭😭😭😭
اوے موٹی😛
🙈
گول گپے کھانے چلیں کیا 😍😍🤭😁
سنو
کب تک سنگل رہو گی🙈🙈
اپنا نہیں تو کم از کم میرا ہی کچھ خیال کر لو😐😁😂😂
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅 ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊 اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏 " بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا " 😜✌😂🙈
سنو میں تمہیں گالوں سے پکڑ کے کوچی کوچی کرلوں🙈😍😂
سناؤں پھر! کب جا رہی ہو پارلر 👅
مونچھیں سیٹ کروانے😂🙈😂
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل 🙈🙈
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے😏🤭😜🔥💕
کچن میں جن لڑکیوں سے گھی کا ڈبہ نہیں کھلتا وہ بھی لڑکوں سے کہتی ہیں جانو تم گھر پہ بات کرو باقی میں سمبھال لوں گی🙂🔥
ایسی باتوں پر میری جان شکوہ کیسا
تونے چھوڑا ھے تو کچھ سوچ کے چھوڑا ھو گا
💯💯
میڑی محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا😻🙈
اور ہاں #باندڑی آٹا اچھی طرح گوندھ لینا😌😹🙈
مل جائے اگڑ پیاڑ تو میری جان کھونا نہیں😻😜🙈
پیاز کاٹتے ہوئے میڑی چڑیل بلکل بھی رونا نہیں🙊😹🙈
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانا تو بلکل بھی اچھا نہیں😔😔
تھوڑی دیر اور پکا لو #جان پکوڑا ابھی پکا نہیں😌😋🙈
مل کر میری جان پھر ہم نے خوشیوں کو بانٹنا ہے👩👨🙈
یہ بات میری یاد رکھو کہ ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے🙈
کیسی لگی میری #غزل ذرا انباکس میں بتا دینا🙊😹
نمک کم لگے تو #شوہنی زحمت کر کے خود ملا لینا😉🙈
کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو
ایک بوسے کے لئے کتنا ستا سکتی ہو
ہم گناہگار سے لڑکے ہیں ہمارا کیا ہے😶😶
تم فرشتوں کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہو🙈🙈
سنو جاناں رشوت عروج پر ہے 🙈
دس روپے لو اور میری دلہن بن جاؤ 🙊😉
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛💗
ہندوستان کی پہلی گلی میں جو شوکت علی رہتا تھا🙄
جسکو گولی لگی تھی🥺
وہ اب کیسا ہے؟؟🙂😒
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں 👀کا سمندر لے کر_____
میں جو ڈوبا تو تیرے دل 💖میں اتر جاونگا_____
ہر لڑکی کو اچھا لڑکا چاہیے 🙈🙈🙈
اب میں اکیلا کس کس کے خواب پورے کروں ۔؟😌😌
..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain