Damadam.pk
SuhaaN-RoshaN's posts | Damadam

SuhaaN-RoshaN's posts:

SuhaaN-RoshaN
 

تیرے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے
تجھے اچھا نہیں لگتا ھم سے گفتگو کرنا...

SuhaaN-RoshaN
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

SuhaaN-RoshaN
 

کیا پتا ان کو بھی آتا ہوکبھی میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں،کیسا ہوں،کہاں رہتا ہو
🖤🖤❣️

SuhaaN-RoshaN
 

کیا تم نہیں چاہتی؟
❤️🥀🙈
ک تماری سہلیاں تم کو میرے نام سے تنگ کریں 🙈❤😜😂

SuhaaN-RoshaN
 

میں زہر کھانے جا رہا ہوں۔۔😌😌
کسیgirl کو کوئی اعتراض تو نہیں نا؟؟😒😒

SuhaaN-RoshaN
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭

SuhaaN-RoshaN
 

لڑکے نرم دل ہوتے ہیں۔۔
اور لڑکیاں خوب فائدہ اٹھاتی ہیں اس بات کا۔۔۔😏😏

SuhaaN-RoshaN
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔

SuhaaN-RoshaN
 

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🤭

SuhaaN-RoshaN
 

تیری صورت کو ہم ایسے ترستے
ہیں۔۔
جیسے فری فیس بُک والے تصویر کو
🙊😬🤣🤭

SuhaaN-RoshaN
 

اب جو پوچھیں گے لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئ تم😊

SuhaaN-RoshaN
 

آے میرے دل کہیں اور چل😢
اب اس دامادم میں اپنے نہیں رہے💔💯

SuhaaN-RoshaN
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

SuhaaN-RoshaN
 

بس ایک سبق سیکھا ہے زندگی سے
جتنی وفا کرو گے اتنا پریشان ہوں گے

SuhaaN-RoshaN
 

🌹لگی جو چوٹ تو پہروں سوچتا رہا
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے۔۔۔۔۔۔🌹
🌹آج کل ضرورت طہ کرتی ہے۔
لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے🌹
🌹اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں۔۔۔۔۔۔
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں میں🌹

SuhaaN-RoshaN
 

انسان کو اگر اپنے کسی دوست سے محبت ہو جائے تو وہ اظہار سے ڈرتا ہے کیونکہ اگر انکار ہوا تو اسکا دوست بھی چلا جائے گا اور محبت بھی🤫😑💔
💔➢★彡『آَغوشِ مُحبت』彡★💔

SuhaaN-RoshaN
 

پرانا ہو گیا تھا تعلق میرا🥀
اس لیے مجھے چھوڑ دیا گیا😊😊

SuhaaN-RoshaN
 

Bahrosa kro hamari dosti par 💞
ham kisi ka dil dukhaya ni krty 💞
ap or ap ka andaz hamin acha laga 💞
Wrna ham jldi dost banaya ni krty 💞💞

SuhaaN-RoshaN
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂
اتھے رکھ

SuhaaN-RoshaN
 

کبھی سنا ہے کمنٹ کرنے سے ہاتھ ٹوٹے جاتے ہے نہیں نہ😒😒
تو پھر کردیا کرو ویلے لوگ 😾😬😠😡