ارے ہاں....!!
میں وہی ہوں😌✌...... جس پہ معصومیت کی ساری حدیں ختم ہیں😊🙊🙈
ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮐﺮ
ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﮔﺮﯼ😒😥
ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ کسی کا ﺩﻭﭘﭩﮧ میری ﺷﺮﭦ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮑﺎ😜🙊😂
#تاریخ_گواہ_ہے😊
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں
تو دامادم کی آدھی لڑکیاں دل میں یہی کہتی ہیں
آ گیا میرا جانُو 🙈
اگر آپ کا #مرنے کا دل کرے تو
😎😌👅
آپ میری #معصومیت پر بھی مر سکتے ہیں🙊🙈🙉
تمہیں قبول ہے پیار میرا یا میں
صوفے سے کود کر خدکشی کرلوں😜😝😝😜
سنو،،،،👂
یہ دل ❤️ تم لے لو💁
ہر وقت تمہارے لیے 😒 پریشان رہتا ہے 🤣🙈
شادی کی رات بندہ بیوی کو پکڑ کر دو تین ٹھپر مار کر بولے کہاں تھی اتنے سال🙈🙈
😂😂😂😅😅😅
سب کے چکر چل رہے ہیں😌😎
اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر😒😒😒
چکر آ رہے ہیں🙈🙈👅👅
سنو اپنا دوپٹہ دینا نوزی صاف
کر کے واپس کردونگا
🙈😁☹️😞
مجھ سے بات کر کے تو دیکھو 😑😍
😌😎🙈🙈👅👅
تم نے اپنے والے کو چھوڑ نہ دیا تو کہنا 😒😜🤣
Nhi nishat ki kaliyan tu kya hua janaa...gham-e-hiyat ko pholo ka haar kr len gy...!😔😔😔
Tera jmaal messar nahi tu kya gham h
Trry khyal ki khushbo se pyar kr len gy...!!💔💔💔
کیا تم نہیں چاہتی🙆🙊
تمہاری سہیلیاں تم کو میرے نام سے تنگ کریں😋🙈
جتنا میں دامادم پہ active رہتا ہوں😒
اتنا اگر محلے میں رہتا تو آج سنگل نہ ہوتا.🙈🙈😜😝
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
😌😎👅👅
وہ دوچار لڑکیو کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
جو لڑکی گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی
😒🙄😏
وہ زندگی بھر ساتھ کیا دے گی 😃😃😃
ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار😌👅👅
کوئ نہیں کرتا مجھ سے پیار😣😣😐😐
مجھے چڑیلیں دیکھنے کا شوق تھا😊😊
پھر میں اس دامادم میں آگیا 😂😂🙈🙈
😎
ہماری آنکھیں تمہیں دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں🔥
Dil k jharoky m tujh ko bitha k💕
Yadon ki teri m Dulhan bana kar rakho ga dil k pas.. 💕💚💙💗
Mat ho meri jan udas... 🙊🙈😍
ھزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا.
رھے گی یاد محشر تک کسی سے دل لگایا تھا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain