تم سے محبت نہ ہوتی نا تو تمہیں بتاتا کہ
باندری کو اتنے نخرے زیب نہیں دیتے✌️😝
🙈😜
👅👅
سنو تم مجھے پسند آگٸ ہو😝😌😎
اغواہ کرو یا پرپوز 😜🙈🙈
جن کے قریب بہت سے لوگ ہو ۔۔❤
ان سے دور رہنا ہی بہتر ہیں ۔۔💔
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی؟
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں❤🥀
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
مل گیا ہوں تو سنبھال کر رکھو😌
😒👅👅
میرے جیسے لوگ درختوں پر نہیں لگتے🙈😂
میں نے ہمسائی آنٹی سے پوچھا
6 ستمبر کو کیا ہوا تھا ..😍
کہتی میرا وڈا منڈا 😑😆😂
شادی کروں گا تو بیوٹی پالر والی سے 🙈🙈
تاکہ گھر میں محلے والیوں کا آنا جانا لگا رہے😝😅🤣😜
میں نے دامادم لیٹ👅👅
جوائن کیا ورنہ تم صرف😌😎
میری تھی🙈🙈
ایلفی 🙆🧪 لے آیا ہوں
لے آئو سارے اپنے ٹوٹے دل
آج سارے جوڑ دینے ہے میں نے🙊😂
میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔🥀
🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
میں اُن کی محبت میں سدا مہکتا رہو گا 😍😋🙃
وہ محترمہ گلابوں کے جزیروں کی طرح ہے�
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے💔
جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے💔😔
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں🌑
دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں
✨💯
دامادم کے واش روم کا بلب کس نے توڑا ہے😂😅😅🙈🙈
ِِِ *دِل تو سب کے ہوتے ہیں !!🥀*
*دُکھ بھی سب کو ہوتے ہیں!!*
*کُچھ اَشک دِلوں پر گِرتے ہیں!!*
*کُچھ مٹی میں مِل جاتے ہیں!!*
*کُچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں!!*
*کُچھ ہُونٹوں میں سِل جاتے ہیں!!🥀*
*مَانا کے ادھورے رہتے ہیں!!*
*پَر خواب تو سب کے ہوتے ہیں !!*
کُچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں !!*
*کُچھ پا کر بھی کھو دیتے ہیں!!*
*یہاں اپنی اپنی باری پر !!*
*سَب ہنستے ہیں! سَب روتے ہیں!..🥀
درد شدت کا ہو، اور ہمدرد کوئی نہ ہو،
ایسےتلخ ایام بھی، آتے هیں زندگی میں💫💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain