Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے*
*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*

Sumaira.11
 

*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو*
*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*

Sumaira.11
 

*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو*
*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*

Sumaira.11
 

*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے اللّٰه جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے*
*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*

Sumaira.11
 

*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*لوگ خود خو ش رہنے کے لیے ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے بازو بن کے ساتھ چلےآنسو بن کے آنکھوں میں رہےدل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہیں وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے دنیا مکافات عمل ہے بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے*
*گـــــــــــــــــــــروپ*
*✍🏻 ســــــبو کـِــــــی دنیـــــا ✒*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*

Sumaira.11
 

"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے ...
ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے ...
کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں ...
کچھ "غلامی" ...
کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں...
اور کچھ "وار" ...
ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے...
جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا ...
تو سمجھ آیا ....
لفظ صرف معنی نہیں رکھتے ...
یہ تو دانت رکھتے ہیں ...
جو کاٹ لیتے ہیں ...
یہ ہاتھ رکھتے ہیں ...
جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں ...
یہ پاؤں رکھتے ہیں ...
جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں ...
اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،
تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں ...
اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جائیے ...

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*راستہ ایک ہی ہے، اس پہ انسان ایک وقت تک چلتا ہے، اور پھر آخر وہ واپس اپنے قدموں کے نشانوں پہ لوٹتا ہے۔ جو ببول اُگا کر جاتے ہیں، ان کو لہولہان کرنے والے کانٹے ہی ملتے ہیں۔ اور جنہوں نے پھول بکھیرے ہوں، ان کا انتظار گلستان کر رہے ہوتے ہیں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙²⁰²⁰*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان ان چیزوں سے کم بیمار پڑتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے اندر ہی اندر کھا رہی ہوتی ہے.....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے سفر میں اپنے ساتھ اللہ کو اپنا مددگار بنایا ہے یا نہیں، اگر ہاں تو ہر منزل آسان ہو جائے گی اور اگر نہیں تو شیطان ہمارے ساتھ موجود ہے….!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙²⁰²⁰*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو آپ کو 'جانتے ہیں، لیکن وہ بہت کم ہیں جو آپ کو 'سمجھتے' ہیں....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙²⁰²⁰*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اگر روزہ رکھ کر بھوک پیاس کے علاوہ اپنے ذاتی معاملات میں خاص تبدیلی محسوس نہ ہو رہی ہو تو سمجھ لیجیئے، یہ روزہ نہیں ، بس بھوک ہڑتال ھے....!!!!"*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙²⁰²⁰*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙²⁰²⁰*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ لوگ آپ سے پیچھا چھڑانے کیلئے فقط آپ کی ایک لغزش کے منتظر ہوتے ہیں تعلق کی مضبوطی، اہمیت، مدت ان کے لیے کچھ معنی نہیں رکھتی.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ لوگ اپنی ویلیو جھوٹ بول بول کر اس قدر گرا دیتے ہیں کہ جب وہ سچ بولتے تب بھی کسی کو یقین نہیں ہوتا....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جس عورت کو اپنے خاوند کی طرف سے تحفظ اور اعتماد نہیں ملتا اس کی ذندگی بازاری عورت سے بھی بدتر ہوتی ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں ان کی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Sumaira.11
 

*ہم سب کہیــــــــں نا کہیــــــــں اپنی اپنی زندگی کے کچھ درد اپنے اندر ہی رکھتے ہیــــــــں ... کبھی تو یہ آنسووں کی شکل میں بہہ جاتے ہیــــــــں ... اور کبھی ہنسی مذاق میں چھپا بھی لیتے ہیــــــــں ... مگر ہم کسی کو کبھی بتا نہیـــــــــں پاتے ........!!!*💞💞💞

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے*
*خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سہری اور فجر کی نماز کے لئے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں.*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اپنے اردگرد والوں کا بھی خیال کیجئے... آجکل وبا کی وجہ سے بہت سے لوگ پریشان ہیں... اللہ کی نظر میں اچھا بننے کے لئے.... انکے پیٹ ضرور بھریں۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sumaira.11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے بس انسان وقت کے ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے.*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*