❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ تعالیٰ کی پکڑ، انسان کی اکڑ*
*ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے "اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*آپ کی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے؛ حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا نہ ہونے دیں......!!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*
🍁 *ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2444»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
سورة لقمان 💖👇💖👇💖👇💖👇
یہ سب ( انتظامات ) اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالٰی حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں اور یقیناً اللہ تعالٰی بہت بلندیوں والا اور بڑی شان والا ہے ۔
👆💖👆💖👆💖👆💖👆
سورة بنی اسراءیل [17-9]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے ۔
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆
سورة بنی اسراءیل [17-12]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
ہم نے رات اور دن کو اپنی قدرت کی نشانیاں بنائی ہیں ، رات کی نشانی کو تو ہم نے بے نور کر دیا ہےاور دن کی نشانی کو روشن بنایا ہے تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور اس لئے بھی کہ برسوں کا شمار اور حساب معلوم کر سکو اور ہرچیز کو ہم نے خوب تفصیل سے بیان فرما دیا ہے ۔
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆❤️
سورة الأعراف [7-44]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️
اور اہل جنت اہل دوزخ کو پکاریں گے کہ ہم سے جو ہمارے رب نے وعدہ فرمایا تھا ہم نے تو اس کو واقعہ کے مطابق پایا سو تم سے جو تمہارے رب نے وعدہ کیا تھا تم نے بھی اس کو واقعہ کے مطابق پایا؟ وہ کہیں گے ہاں پھر ایک پکارنے والا دونوں کے درمیان میں پکارے گا کہ اللہ کی مار ہو ان ظالموں پر
❤️👆❤️👆❤️👆❤️
سورة النساء [4-109]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
ہاں تو یہ ہو تم لوگ کہ دنیا میں تم نے ان کی حمایت کی لیکن اللہ تعالٰی کے سامنے قیامت کے دن ان کی حمایت کون کرے گا؟ اور وہ کون ہے جو ان کا وکیل بن کر کھڑا ہو سکے گا ؟
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆
✨⚜️آج کی اچھی بات⚜️✨
﷽
🌀 غرور ایک بیماری ہے جو کسی بھی کم ظرف کو لگ سکتی ہے ، اس لیے ہمیشہ غرور سے بچنا چاہیے
*اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًامِّنْھَا🙏*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے
"محروم کی آہ اور مظلوم کی بد دعا خطرہ پیدا کرتی ہے
جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔
گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!
وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں
🌷🌷🌷🌷
جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔
ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لئے چاہتے ہیں
صرف ایک اللہ ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لئے چاہتا ہے
گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو
کیونکہ
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے
وہاں
سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے
الله
آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں.
آمین.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain