لیلتہ القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل🌻 🌷لیلتہ القدر میں عبادت کا ثواب گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا باعث ہے🌷 💥حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس نے لیلتہ القدر میں ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں"💥 💦 بخاری،مسلم💦 🌷لیلتہ القدر کی سعادت سے محروم رہنے والا بہت ہی بدنصیب ہے🌷 💥حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رمضان آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "یہ جو تم پرمہینہ آیاہے
*اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ (رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے*
*📕(سنن ابن ماجہ:1643)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
سورة إبراهيم [14-12]
💖👇💖👇💖👇💖👇👇👇
آخر کیا وجہ ہے کہ ہم اللہ تعالٰی پر بھروسہ نہ رکھیں جبکہ اسی نے ہمیں ہماری راہیں سجھا ئی ہیں ۔ واللہ جو ایذائیں تم ہمیں دو گے ہم ان پر صبر ہی کریں گے توکل کرنے والوں کو یہی لائق ہے کہ اللہ ہی پر توکل کریں ۔
👆💖👆💖👆💖👆💖
سورة لقمان 💖👇💖👇💖👇💖👇
یہ سب ( انتظامات ) اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالٰی حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں اور یقیناً اللہ تعالٰی بہت بلندیوں والا اور بڑی شان والا ہے ۔
👆💖👆💖👆💖👆💖👆
سورة بنی اسراءیل [17-9]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے ۔
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆
سورة بنی اسراءیل [17-9]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے ۔
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆
*سورة ص [38-59]*
*ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَکُمۡ ۚ لَا مَرۡحَبًۢا بِہِمۡ ؕ اِنَّہُمۡ صَالُوا النَّارِ ﴿۵۹﴾*
*یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ ( آگ میں ) جانے والی ہے کوئی خوش آمدید ان کے لئے نہیں ہے یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں ۔*
*❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆❤️*
سورة النساء [4-109]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️👇❤️
ہاں تو یہ ہو تم لوگ کہ دنیا میں تم نے ان کی حمایت کی لیکن اللہ تعالٰی کے سامنے قیامت کے دن ان کی حمایت کون کرے گا؟ اور وہ کون ہے جو ان کا وکیل بن کر کھڑا ہو سکے گا ؟
❤️👆❤️👆❤️👆❤️👆
سورة الأعراف [7-44]
❤️👇❤️👇❤️👇❤️
اور اہل جنت اہل دوزخ کو پکاریں گے کہ ہم سے جو ہمارے رب نے وعدہ فرمایا تھا ہم نے تو اس کو واقعہ کے مطابق پایا سو تم سے جو تمہارے رب نے وعدہ کیا تھا تم نے بھی اس کو واقعہ کے مطابق پایا؟ وہ کہیں گے ہاں پھر ایک پکارنے والا دونوں کے درمیان میں پکارے گا کہ اللہ کی مار ہو ان ظالموں پر
❤️👆❤️👆❤️👆❤️
Surat No 3 : Ayat No 116
❤️👇❤️👇❤️👇❤️
کافروں کو ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ آئیں گی ، یہ جہنّمی ہیں جو ہمیشہ اسی میں پڑے رہیں گے ۔
👆❤️👆❤️👆❤️👆
✨⚜️آج کی اچھی بات⚜️✨
﷽
🌀 غرور ایک بیماری ہے جو کسی بھی کم ظرف کو لگ سکتی ہے ، اس لیے ہمیشہ غرور سے بچنا چاہیے
*اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًامِّنْھَا🙏*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے
"محروم کی آہ اور مظلوم کی بد دعا خطرہ پیدا کرتی ہے
وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں
جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔
ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لئے چاہتے ہیں
صرف ایک اللہ ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لئے چاہتا ہے
گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو
کیونکہ
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے
وہاں
سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے
الله
آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں.
آمین.
میرے اعمال کے بدلے اگر کچھ ملتا
.
تو شاید آج مجھے کچھ نہ ملتا
شک کا پودا جڑ پکڑ جاۓ تو رفتہ رفتہ وہ بڑا درخت بن کر اعتماد کی عظیم الشان عمارت کو تباہ کر دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain