Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

💕 درود پاک ﷺ پڑھا کرو زندگی پریشانیوں، مصیبتوں اور مشکلات سے پاکــ ہـو جائـے گی 💕🌿 🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕

Sumaira.11
 

⭐ *دُرُود شریف کی فضیلت* ⭐
*🌹سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ مغفرت نشان ہے :🌹*
*’’جب جمعرات کا دِن آتا ہے اللہ عَزَّوَجَلَّ فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں ، کون یوم جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے ۔ ‘‘*
*(📘اِبنِ عَساکر ج ۴۳ ص ۱۴۲)*
*صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!*
*صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*👈سارے گناہ معاف*
*حضرتِ سیِّدُنا اَنَس بن مالِک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مَروی ہے، سلطانِ دو جہان، شَہَنشاہِ کون و مکان، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ مغفِرت نشان ہے: جو شخص جُمُعہ کے دِن نَماز فَجْر سے پہلے تین بار اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ پڑھے اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زِیادہ ہوں ۔*
*📗 (اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط لِلطّبَرانی ج۵ص۳۹۲حدیث۷۷۱۷ )*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

یہ کتنی عجیب بات ہے کہ لوگ اپنے منہ اور ہاتھوں کو دن میں پانچ بار دھوتے ہیں مگر دل کو پانچ سال میں بھی ایک بار نہیں دھوتے حالانکہ سیاہی تو ان کے دلوں پر پھیلتی ہے ۔🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Sumaira.11
 

انسان کتنا عجیب ہے رات گھر آنے سے قبل اگلے دن کا ناشتہ لےآتا ہے، بارش میں نکلنے سے پہلے چھتری لے لیتا ہے، اندھیرے میں نکلنے سے پہلے ٹارچ تھام لیتا ہے مگر افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر میں اترنے سے پہلے کوئی تیاری نہیں کرتا ۔۔

Sumaira.11
 

اگـــر تـــم اپنــی زنــدگی سنـــوارنا چــاہتـــے ہــو تــو قرآن پاک کــے لفــظ لفـــظ ســے رہنمـــائــی لـو یقیـــن کــرو تمہــاری دنیــاوی زنــدگــی ہــی کیـــا رب کائنات تمہـــاری آخــرت بھـی سنــوار دیــں گــے 🌸🌷 🌷🌷🌷

Sumaira.11
 

اے انسان اگر تجھے اپنے رب کا شکر گزار ھونے کے لیے وجہ درکار ھے تو تو اپنی چلتی ہوئی نبص پر ہاتھ رکھ لے

Sumaira.11
 

*’’سُوْرَۃُ الْکَھْف’’ کی فضیلت*
*حضرتِ سیِّدُنا عبداللّٰہ ابنِ عُمَر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مَروی ہے: نبی رَحمت ، شفیعِ امّت، شَہَنشاہِ نُبُوَّت ، تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ باعَظَمت ہے: ’’جو شَخص جُمُعہ کے روز سُوْرَۃُ الْکَھْف پڑھے اُس کے قدم سے آسمان تک نُور بُلند ہوگا جو قیامت کو اس کے لیے روشن ہوگا اور دو جُمُعوں کے درمِیان جو گناہ ہوئے ہیں بخش دیئے جائیں گے ۔ ‘‘*
*📘(اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب ج۱ص۲۹۸حدیث۲)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

﷽* * السلام علیکم* * وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سرجھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں. الله آپکو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے، آپکی دنیا و آخرت دونوں کو عزتوں سے ہمکنار فرمائے اور الله تعالی آپکو ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے. *آمین ثم آمین.*🌴🍀🌴 فی امان اللہ

Sumaira.11
 

*جُمُعہ کو ’’یٰسٓ’’ پڑھنے والے کی مغفرت ہوگی*
*فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے: جو شبِ جمعہ (یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب) یٰسٓ پڑھے اس کی مغفرت ہوجا ئے گی۔*
*📗 (اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب ج۱ص۲۹۸حدیث۴)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

⭐ *دُرُود شریف کی فضیلت* ⭐
*🌹سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ مغفرت نشان ہے :🌹*
*’’جب جمعرات کا دِن آتا ہے اللہ عَزَّوَجَلَّ فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں ، کون یوم جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے ۔ ‘‘*
*(📘اِبنِ عَساکر ج ۴۳ ص ۱۴۲)*
*صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!*
*صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

بخیر😴😴 زندگی بہت ہی مختصر ہے، اپنے وقت کی حفاظت کیجئے، جتنی نیکیاں کما سکیں کما لیں ، 🙏 کیونکہ موت کا فرشتہ ایک لمحہ کی بھی مہلت نہیں دیتا ہے، اپنے گناہوں پر اللہ سے سچی اور پکی توبہ کریں، 😥 اور توبہ کی امید پر کوئی گناہ مت کیجئے، معلوم نہیں کون سی گھڑی آخری ہے، بغض، عداوت، حسد سب چھوڑ دیجئے، لوگوں کی بجائے اپنا احتساب کیجئے، کیونکہ سب کو اپنا حساب دینا ہے...!!!!🤲

Sumaira.11
 

*ترمذی نے اسما بنتِ یزید رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا سے روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، جھوٹ کہیں ٹھیک نہیں مگر تین جگہوں میں مرد اپنی عورت کو راضی کرنے کے لیے بات کرے اور لڑائی میں جھوٹ بولنا اور لوگوں کے درمیان میں صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنا۔*
*📙 (سنن الترمذي،کتاب البر والصلۃ، باب ماجاء في إصلاح ذات البین،الحدیث:۱۹۴۵،ج۳،ص۳۷۷)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ترمذی نے اسما بنتِ یزید رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا سے روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، جھوٹ کہیں ٹھیک نہیں مگر تین جگہوں میں مرد اپنی عورت کو راضی کرنے کے لیے بات کرے اور لڑائی میں جھوٹ بولنا اور لوگوں کے درمیان میں صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنا۔*
*📙 (سنن الترمذي،کتاب البر والصلۃ، باب ماجاء في إصلاح ذات البین،الحدیث:۱۹۴۵،ج۳،ص۳۷۷)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*صحیح بخاری و مسلم میں اُم کلثوم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا سے مروی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، وہ شخص جھوٹا نہیں ہے جو لوگوں کے درمیان میں اصلاح کرتا ہے،اچھی بات کہتا ہے اور اچھی بات پہنچاتا ہے۔*
*📗 (صحیح مسلم،کتاب البر۔۔إلخ، باب تحریم الکذب۔إلخ، الحدیث:۱۰۱ (۲۶۰۵)،ص۱۴۰۴)*
*یعنی ایک کی طرف سے دوسرے کے پاس اچھی بات کہتا ہے جو بات اس نے نہیں کہی ہے وہ کہتا ہے،مثلاً اس نے تمھیں سلام کہا ہے،تمھاری تعریف کرتا تھا۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*بیہقی نے ابو برزہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، جھوٹ سےمونھ کالا ہوتا ہے اور چغلی سے قبر کا عذاب ہے۔*
*📗 (شعب الإیمان،باب في حفظ اللسان،الحدیث:۴۸۱۳، ج۴،ص۲۰۸)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*امام احمد نے حضرت ابوبکر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، جھوٹ سے بچو، کیونکہ جھوٹ ایمان سے مخالف ہے۔*
*📙 (المسند،للإمام أحمد بن حنبل،مسند أبي بکر الصدیق،الحدیث ۱۶،ج۱،ص۲۲)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، ہلاکت ہے اس کے لیے جو بات کرتا ہے اور لوگوں کو ہنسانے کے لیےجھوٹ بولتا ہے،اس کے لیے ہلاکت ہے،اس کے لیے ہلاکت ہے۔*
*📗 (سنن الترمذي،کتاب الزھد، باب ماجاء من تکلم بالکلمۃ لیضحک الناس،الحدیث:۲۳۲۲،ج۴،ص۱۴۲)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی،کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا، ہلاکت ہے اس کے لیے جو بات کرتا ہے اور لوگوں کو ہنسانے کے لیےجھوٹ بولتا ہے،اس کے لیے ہلاکت ہے،اس کے لیے ہلاکت ہے۔*
*📗 (سنن الترمذي،کتاب الزھد، باب ماجاء من تکلم بالکلمۃ لیضحک الناس،الحدیث:۲۳۲۲،ج۴،ص۱۴۲)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*🌹سورۃ البقرة : آیت 127🌹*
*وَ اِذۡ یَرۡفَعُ اِبۡرٰہٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَیۡتِ وَ اِسۡمٰعِیۡلُ ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۷﴾*
*ابراہیم (علیہ السلام) اور اسماعیل (علیہ السلام) کعبہ کی بنیادیں اٹھاتے جاتے تھے اور کہتے جا رہے تھے کہ ہمارے پروردگار تو ہم سے قبول فرما، تو ہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*