*رب سے جڑنے والے مشکلات سے گبھراتے نہیں...! پریشانی درجات بلند کرتی ہے...! ہر چھوٹی مشکل رب کے حکم سے کسی بڑی مشکل سے انسان کو دور کرتی ہے... انسان کو صبر کا موقع ملتا ہے...! آخرت کا انعام لکھ لیا جاتا ہے...! اور اس سب پر پہلے سے بہتر دنیا ملتی ہے...!💫* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🏻* *👈🏻ہمارے موبائل کی جب بیٹری ختم ہونے والی ہوتی ہے تو نوٹیفیکیشن آتا ہے کہ بیٹری ختم ہونے والی ہے چارج کر لیجیئے مگر یاد رہے جب زندگی ختم ہونے والی ہوگی تو ایسا کوئی میسج نہیں آئے گا کہ چند دن رہ گئے ہیں توبہ کر لیجئے۔🙏* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*کچھ خواہشات دل میں ایسی تھیں جو پوری نا ہوئیں تو رب کے سامنے رو کر ان خواہشات کو بہا دیا اور یہ سوچ کر بہایا کہ میرا رب تو" سمیع" ہے .."بصیر" ہے ..وہ اللّٰہ عَلِیْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْر ہے..وہ بھی تو دیکھتا ہے نا کہ اسکے بندے کی آنکھ سے نکلنے والے آنسو ان خواہشات کے لیے نہیں بلکہ اسی کی رضا کے لیے ہیں ..اور وہ یہ بھی تو جانتا ہے نا کہ جو اسکی رضا میں راضی ہو جاتا ہے تو پھر وہ اسکے لیے اپنی مصلحت کے تحت فیصلے فرماتا ہے .اور یقین جانیے رب کے فیصلے بڑے کمال کے ہوتے ہیں ..اور پھر وہ اسی کی مصلحت میں راضی رہنا سیکھ جاتا ہے..بس میں اپنے رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھ گیا ہوں ..جو میرا رب میرے لیے فیصلہ فرما دیتا .اسے قبول کر لیتا ہوں .اب یہ نہیں کہتا کہ یہ ایسا کیوں نا ہوا اب بس کہہ دیتا ہو اَلْحَمْدُلِلّٰہ .........💞💞💞.ی
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🏻 *👈🏻آپ ﷺ نے فرمایا *"جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے۔"* *📒صحیح بخاری 6018* *(صحیح مسلم 174، جامع ترمذی 1967، ابن ماجہ 3971، مسند احمد 9070)* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ایک شخص کو سزائے موت ہو گئی اس سے پوچھا گیا کہ زندگی کی آخری آرزو کیا ہے اس نے کہا میں ہارون الرشید (بادشاہ وقت سے ملنا چاہتا ہوں) آرزو پوری کر دی گئی قیدی جب دربار میں داخل ہوا تو اس نے بلند آواز میں کہا* *“” السلام وعلیکم ””* *بادشاہ تخت پر بیٹھا تھا اس نے کہا وعلیکم السلام بادشاہ نے کہا کوئی بات اس نے کہا کہ نہیں میرا کام ہو گیا جلاد آئے اس قتل کرنے لگے اس نے کہا اپ مجھے قتل نہیں کر سکتے کہا کیوں کہا بادشاہ نے مجھے سلامتی کی ضمانت دے دی ہے بادشاہ نے کہا میں نے کب دی ہے قیدی نے کہا ابھی اپ نے وعلیکم السلام نہیں کہا بادشاہ مسکرا پڑا اور کہا اسے آزاد کر دو ۔ اور جب ہم السلام علیکم کہتے ہیں تو ہم ضمانت دے رہے ہوتے ہیں کہ تیرا مال، جان، عزت سبمجھسے محفوظ ہ و
*👈🏻روزِ محشر آپکے موبائل فون کی activities کا بھی حساب لیا جائے گا...!* *خود سے سوال کریں کہ کیا سوشل میڈیا پر آپکے سٹیٹس، پوسٹ شیئرنگ، دیگر تمام activities اور uses آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور... آئیے اپنا حساب خود کیجئے اس سے پہلے کہ آپکا حساب کیا جائے...! تمام معزز ممبرز سے گزارش ہے کہ جن ممبرز نے اپنی پروفائل پِک (ڈی پی) کسی بے پردہ عورت یا اور کوئی بے ہودہ طرز پر لگائی ہے تو برائے مہربانی اپنی تصویر تبدیل کر لیں جزاك اللہ🤝🏻* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*زندگی اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تو۔۔۔۔اپنی زندگی سے ۔۔۔لوگ کیا کہیں گے کونکال دو اور اسکی جگہ۔۔۔میرا رب مجھے دیکھ کر کیا کہے گا اور قیامت کے دن میرے نبی ﷺ مجھے دیکھ کر کیا فرمائیں گے۔۔۔۔کو شامل کرلو۔🙏🏻* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*★ رســول اللہ ﷺ کی 4 نصیحتیـں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: *◈ جو اللــــــہ کا واسطہ دے کر پناہ مانگے اس کو پناہ دے دو-* *◈ جو اللــــــہ کے نام پر تم سے سوال کرو، اس کو دے دو-* *◈ جو تمہیــں دعوت دے، اس کی دعوت قبول کرو-* *◈ اور جو تم سے کوئی نیکی کرے، اس کو اس کا بدلہ دو، اگر بدلہ دینے کے لیے تمہارے پاس کچھ نہ ہو تو اس کے لیے اتنی دعــــــا کرو کہ تمہیں اندازہ ہو جائے کہ تم نے گویا بدلہ دے دیا ہے۔* *📘|[مسند_احمد :9610 (صحیح)* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Dil SE roay mgr honton SE muskura bathy...yuhi hm Ksi SE wafa nibha bathy....wo hmy ak lamha na Dy paye pyar ka ...or hm un PR zindage lutta bathy.....
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🏻* *🌙14 محرّم الحرام 1442 ھِجْــرِی* *🗓️03 ستمبر 2020عِیسَوی* *☀️19 بھادوں 2077 بکـــــرمی* *🌄بـــــروز جمعرات* *👈🏻قیامت کے دن کے لئے نورِ کامل حاصل کیجئیے* *رسول الـلّـہ ﷺ نے فرمایا *الـلّـہ کے جو بندے اندھیروں میں مسجد کو جاتے ہیں ان کو بشارت سناؤ کہ ( ان کے اس عمل کے صلہ میں) قیامت کے دن ان کو الـلّـہ تعالیٰ کی طرف سے نور کامل عطا ہوگا...* *📓(سنن ابی داؤد:561)* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*