Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

SubhanALLAH 💕💕💕
S  : SubhanALLAH 💕💕💕 - 
Sumaira.11
 

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :*
*"ان ھؤلاء النوائح یجعلن یوم القیمۃ صفین فی جھنم صف عن بینھم و صف عن یسارھم فینبحن علی اھل النار کما تنبح الکلاب"*
یعنی یہ نوحہ کرنے والیاں قیامت کے دن جہنم میں دو صفیں کی جائیں گی، ایک صف جہنمیوں کے دائیں طرف ہوگی اور ایک صف جہنمیوں کے بائیں طرف ہوگی، پھر وہ جہنمیوں پر ایسے بھونکیں گی جیسے کتیاں بھونکتی ہیں۔
*📔(المعجم الاوسط للطبرانی جلد 6 صفحہ 110 مکتبۃ المعارف ریاض)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

- نوحہ کرنا اور سننا کیسا ہے؟
2- مرثیہ پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟
3- اسی طرح کچھ سنی حضرات محرم الحرام میں مرثیہ خوانی کی مجلس میں بہت شوق سے شرکت کرتے ہیں تو ان کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ؟
*جواب :*
نوحہ کرنا ناجائز و حرام ہے، اسی طرح نوحہ سننا بھی ناجائز و گناہ ہے۔
چنانچہ حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*"لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الخُدُودَ، وَشَقَّ الجُيُوبَ، وَدَعَیٰ بِدَعْوَى الجَاهِلِيَّةِ"*
وہ شخص ہمارے راستے پر چلنے والوں میں سے نہیں ہے جو رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت کے پکارنے کی طرح پکارے۔
*(صحیح بخاری رقم الحدیث :1297، مشکوٰۃ المصابیح، الجزء الاول، صفحہ 152 مکتبہ رحمانیہ لاہور)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ
*👈🏻محرم الحرام میں بعض لوگ یوں کرتے ہیں کہ اپنی گاڑی کی Us S B مں یا موبائل کے میموری کارڈ میں نوحے ڈاؤن لوڈ کروا کر لگاتے ہیں اور سنتے ہیں*
*یہ سراسر ناجائز،حرام و جہنم میں لے جانے والا کام ہے*
*لوگوں کو U S B میں نوحے وغیرہ کر دینا بھی ناجائز حرام و گناہ ہے اور سننا بھی*
*لہذا محرم میں نوحے سننے سے،شئیر کرنے سے،ڈاؤن لوڈ کرنے سے ، سٹیٹس پر لگانے سے ، گریز کریں.....!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🏻*
*🌙07 محرّم الحرام 1442 ھِجْــرِی*
*🗓️27 اگست 2020عِیسَوی*
*☀️12 بھادوں 2077 بکـــــرمی*
*🌄بـــــروز جمعرات*
*👈🏻شارح بخاری فقیہ اعظم ہند مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں :*
"حضرت امام عالی مقام شہید کربلا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ذکرِ شہادت کی محفل منعقد کرنا بلا شبہ جائز و درست بلکہ مستحسن ہے اور باعثِ خیر و برکت اور باعثِ عبرت و موعظت ہے۔
اس سے حق پر استقامت اور راہِ حق میں مصائب برداشت کرنے کی قوت پیدا ہوتی ہے۔
البتہ ماتم کرنا، مرثیہ پڑھنا جاٸز نہیں۔"
*📒(فتاوی شارح بخاری جلد 2 صفحہ 56 مکتبہ برکات المدینہ کراچی)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیـــــــــں چھوڑتیں ... کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیـــــــــں پاتے ... کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیــــــــں ... اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیــــــــں .......!!!*💞💞💞

Sumaira.11
 

Jhukta he nahi y sar kisi zalim k aagy....
......
Ayse himmat Dy Dya sajda Hussain ka.....
##
Y duniya tumhy Kya dage jisny ......
😐😐
Hussain ko Pani Ni deya....😥😥😥😐😐

Sumaira.11
 

*💕گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے💕*

Sumaira.11
 

Assalam o alaikum good morning 🤗😊😊

👍👍Right 👍👍
S  : 👍👍Right 👍👍 - 
Jumma mubarak
S  : 💞💞💞🌹🌹🌹Jumma Mubarak to all friends Duao main yad rakhna & Happy indepandance - 
Sumaira.11
 

Many aj tk kisi ka bura Ni chaha ....
...
Wo alag BT hai k mujy sabit krna Ni ata....

Sumaira.11
 

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙21 ذوالحجہ 1441 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️12 اگست 2020عِیسَوی*
*👈🏻☀️28 ساون 2077 بکـــــرمی*
👈🏻 *🌎  بـــــروز بدھ*
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیغام 📜*
*✍🏻جو ماں وطن پر اپنا بیٹا کرتی ہیں قربان*
*اسے جنت کی ہواؤں کا رحمت بھرا سلام*
*میرے وطن خدا تیرا نگہبان*
*میرے وطن خدا سلامت رکھے*
*تا قیامت رکھے*🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Sumaira.11
 

Kitna mushkil hota hana kisi ko na chahty hoay be ignor krna ....JB PTA ho ignor krny SE insan ko kitna dukh hota ha or PHR be ignor krna pry usy to boht mushkil hota hai sb kuch janty hoay be kisi apny ko ignor krna

Sumaira.11
 

Sorry mujse ak galti ho gai😂😂 main AP logo ki wja SE Ni ja RHi ..apni wja SE jari hon bas Abe Mera Dil kharab ho gya DD SE Abe apny Dil ko firig main rakh dnge to kuch din bd sahi ho jyga 😂😂PHR apni birthday SE kuch din phly aoge ap SB SE apna gift leny k liay 😂😂knjooso gift ly k rakhna mry liay acha sa 😂😂😂ok ab chlti hn nend be a RHi hai good night 😊😊😂😂😂💕💕🌹🌹💕

Sumaira.11
 

Main JB ati hon JB koi online Ni hota or JB Ni ati to SB online hoty hen ab main be ni aoge bs ab Mera Dil Ni lgta yaha py phly acha lgta tha dd PR😥 ...PR ab SB kuch change ho gya hai ab phly jase BT Ni RHi yaha PR 😒😒😣😣

Sumaira.11
 

Agar insan ko takabbur k bary mein ...khuda ki narazgi or saza ka maloom ho Jaye to ....
...to....
Wo Banda sirf gareebo or faqero SE Mila kry or Matti PR betha kry....

💕💕💕 right 💕💕💕
S  : 💕💕💕 right 💕💕💕 - 
Sumaira.11
 

Hamesha yd rakhna k waqt dekhai ni deta PR dikha boht kuch jata hai...y nazr Ni ata PR sekha SB kuch jata hai......

Sumaira.11
 

JB duniya tujhy thukra dy main hazir hon..
or ak mohabat ka he to gunnah Kia hai Kya kafir hon..
bewafai ka to sawal he paida Ni hota ...
Mera shajjar hai mtlb dekh main mahajir hon..