*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ 💔
💔
💔 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !💔
꧁ ﺳﺎﺣﻞ ꧂
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
""
میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنا درد نھیں ھوتا ، ____جتنا تیری بے رخی دیتی ھے.
اداس 💔
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے❤🥀
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب.!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم
تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
کندھوں پر اٹھانے والے........
💦
ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں
🔥
*💖🎀 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*🌼🌹
*💕قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے💕😢*
الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا,
ابتداء جہان کی جواب ہے ہر سوال کا... ♥️🥀
وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے

Aj main hon to MRI qadr Nhi......
laken yd rakhna J's din mujy kho dogy us din hansty hoay be ro dogy🙄🙄😒😒😊
Zindagi main kuch na paa saky wo Kya km hai ....
Tumhary jesa dost paya wo Kya km hai ....
Chotti SE jaga Jo Pai hai tery dill main wo kya .....
Kisi taaj mehal SE km hai...
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
....Miss you so much
Sara ....💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Angrezi itni seek li k angraizo ko parha den
laken ....
Deen itna Ni seekha k baap mar Jaye to uska janaza parha sakein😥😥
.....Afsos hai...😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain