*جب عورتیں ، مرد کی تمام خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کر دیں گی تو مرد کو نکاح کی کیا ضرورت ھے پھر....؟؟؟ اور جب مرد عورتوں کے پاک دامن کو داغدار کریں گے ، تو ان کے حصے میں پاک دامن عورتیں کیسے آئیں گی؟؟؟*
*🙏لمحـہ فـکـریـہ!!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*علامہ ابن قیمؒ فرما تے ہیں کہ۔۔۔۔*
*"انسان کے دل میں غیرت ہوتی ہے۔ اور اگر غیرت نہ ہو تو اس دل میں محبت ہو ہی نہیں سکتی۔ اور محبت سے خالی دل میں ایمان اور دین کیسے باقی رہ سکتے ہیں۔۔۔*
*لیکن آج کے ترقی یافتہ دور میں حوا کی بیٹی۔ اود عصمت مسلم کو بلا روک ٹوک نیم برہنہ کرنے پر امت فخر کر رہی ہے۔.😔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*_میں نے زندگی میں یہ بات جانی ہے کہ انسان اگر ایک بار اپنے اندر جھانک لے تو پھر وہ اس قابل نہیں رہتا کہ کسی دوسرے کی طرف انگلی اٹھا سکے ۔ کسی دوسرے کی برائی کر سکے ۔ پھر ہر طرف اسے اپنا آپ نظر آتا ہے کسی میں برائی دیکھے تو وہاں بھی اس کو اپنا چہرہ نظر آتا ہے۔۔۔💯_*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے۔ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔*
*الحمد للّٰہ ! کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں*
*کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*دو ھی ایسی چیزیں ھیں جس میں آپ کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراھٹ اور دوسری دعا جو ھمیشہ بانٹیں رھیں بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ھیں*
*🕋رب کعبہ سے التجاء ھے کہ وہ اپ کو ھمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ظاھری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرمائے اور راحت جان اطمینان قلب حلال اور صحت مند عمر عطا فرمائے*
*🤲آمین یارب العالمین*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*✍🏻جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گنہگار ہو، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain