pic SaNaa+M: تاریخ گواہ ہے کہ وہ جسے کبھی دنیا جھاڑ جھنکار سمجھ رہی تھی بلال رضی اللہ عنہ کی جھولی میں آ کر اورمصطفٰے کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارکہ کا صدقہ آج بھی کھجوروں کی سردار ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹 SubhanALLAH 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
منظر بدل گیا وہ بلال رضی اللہ عنہ جس کے پاس چند لمحے پہلے تک جھاڑ جھنکار تھا اور پریشان بیٹھا تھا اب رحمت اللعالمین ، نبی آخر الزمان ،رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے غنی کر دیا۔ پھر تاریخ بتاتی ہے راوی لکھتے ہیں کہ لوگ بلال کی منتیں کرتےاور پیچھے بھاگتے کہ ہمیں اور عجوہ کھجور دو اور بلال کسی مچلے ہوئے بچے کی مانند آگے آگے بھاگتے۔
جی ہاں وہی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو دو جہانوں کا سردار ہے۔آپ نے بلال رضی اللہ عنہ سے رونے کا سبب پوچھا تو سیدنا بلال ؓنے جھولی کھول کر سب ماجرہ کہہ سنایا۔رحمت اللعالمین ﷺ نے بازار کی جانب رخ انور موڑا اور آواز لگائی ’’لوگو یہ کھجور ‘‘عجوہ‘‘ ہےیہ دل کے مرض کے لیئے شفاء ہے،یہ فالج کے لیئے شفاء ہے،یہ ستر امراض کے لیئے شفاء ہے،اور لوگو یہ کھجوروں کی سردار ہے،پھر یہ کہہ کر بس نہیں کیا بلکہ فرمایا جو اسے کھا لے اسے جادو سے امان ہے‘‘
وہ شہر میں انہیں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا تاکہ کچھ پیسے جمع ہو سکیں مگر کوئی ان کھجوروں کا طلبگار نہ تھا۔ اسی اثنا میں ایک آواز آئی ’’اے حبشی ؓ یہ کھجور تو تجھ جیسی کالی اور خشک ہے‘‘۔ دل کے آبگینے پر اک ٹھیس لگی اور آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے، سیدنا بلال ؓ جو کہ یک حبشی غلام تھے کھجوریں جھولی میں ہی سمیٹ کر بیٹھ گئے۔ایسے میں وہاں سے اس کا گذر ہو جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے جس نے مسکینوں کو عزت بخشی وہ جس کا نام غمزدہ دلوں کی تسکین ہے-
عجوہ کھجور کھجوروں کی سردار کیسے بنی ؟ ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت غلام ابن غلام۔ ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف۔جبکہ رنگ گہرا اور دانہ بہت چھوٹا سا۔جھولی میں آئی کھجوریں اس باغ کا آخری پھل تھا
*والدین کے دل بُہت نازک ہوتے۔ وہ آپ میں اپنا آپ تلاش کرتے۔ جسطرح چھوٹے ہوتے والدین آپ کو توجہ، محبت اور شفقت دیتے، بالکل اسی طرح بوڑھے والدین آپکی توجہ، محبت کے طلب گار ہوتے۔*
*اپنے والدین کو اپنے وقت میں سے وقت ضرور دیں۔ انہیں احساس دیں! وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں!👍*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون......!!!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ہم گرم کھانے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ کھانے کے لئے آسانی ہو جائے ...اسی طرح اختلافات کو بھی کچھ دنوں کے لئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیئے تاکہ مناسب حل نکل آئیں ...!!!🤝*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*زندگی ایسے جیو کہ ربﷻ کو پسند آجائو۔۔*
*دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی ہے۔۔۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*🌹🌹🌹🌹🌹
*سیدھی لکڑی پر بوجھ زیادہ ہوتا ہے ٹیڑھی لکڑی بوجھ اُٹھانے کے قابل نہیں ہوتی۔ بالکل اِسی طرح اہلِ حق پر آزمائش سخت ہوتی ہے۔۔۔!*
*اگر فیملی میں آپ کی عادتیں اچھی ہیں اور اچھائی ہی کی جانب آپکی طبعیت مائل ہے تو کچھ بعید نہیں کہ آپکو ستایا جائے، پریشان کیا جائے اور برداشت کا امتحان لیا جائے۔۔۔!*
*اگر ایسا ہو تو اللّه تعالیٰ کی رضا کے لیے صبر کیجیے۔ وہ صبر کہ جس کی اللّٰہ کے سِوا کسی کو خبر نا ہو.. یقین کیجیے۔ اللّه تو ہماری شہہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے وہ ہمیں آزماتا ہے، وہ دیکھ رہا ہے، سُن رہا ہے، کِسی بھی لمحے ہم سے یا ہماری نیت سے بے خبر نہیں رہتا...!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🤲ڈھیروں دعاوں کہ ساتھ آپ سب کو یوم جمعہ مبارک ہو!*
*اے كائنات کے مالک اس مبارک دن کا صدقہ ہمارے پياروں عزیز رشتے داروں کی میری اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، امیدیں پوری فرما اے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما!!*
*اے اللہ ان کا ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی دور فر ما یا ،رب العالمین ہم سب کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے ہمارے ماں باپ کو صحت تندرستی آتا فرما انکو ہمارے سر پے سلامت رکھنا اور جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو گے ہیں ان کی قبروں کو روشن اور نور سے منور فرما...!!*
*آمین ثمہ آمین صلی اللہ علیہ وسلم!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
,🌹🌹🌹🌹🌹ameen Suma ameen🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌲🌹🌹🌻 بڑوں کی تعظیم، چھوٹوں پر شفقت ✨❣رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا اور صاحب ِ علم کو نہیں پہچانتا۔
كيا آپ فرض نماز اور تہجد كى نماز كے درميان فرق جانتے ہيں؟ ميں نے ايك بہترين مضمون پڑھا، ايسى بات كہ جس سے رونگٹے كھڑے ہوجاتے ہيں، ميرى ہر ايك سے آخر تك پڑھنے كي گزارش ہے۔ (رب العباد كي جانب سے دعوت نامہ) مجھے رات كے آخرى پہر ميں نماز كي توفيق ہوئي تو ميں نے ايك عجيب بات محسوس كى: كہ فرض نماز كي ندا بندے كي آواز ميں آتى ہے، اور رات كے آخرى پہر كى نماز(تہجد) كى ندا بندوں كے رب كى جانب سے آتى ہے۔ فرض نماز كى ندا ہركوئي سنتا ہے، اور تہجد كى نماز كى ندا بعض لوگ ہى محسوس كرتے ہيں۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔* *
SubhanALLAH
*ہمیں خود کو ایک دن بدلنا ہے ۔۔۔*
*ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے*
*پرایک مجبور لاچارعورت کی مددکرنا مشکل ہے.!!*
*اپنی طرز زندگی بدلیے رب کی رضا اور اطمینان قلب کے لیے غریبوں کا خیال رکھیں اللہ کریم آپ کا خیال رکھے گا🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈ہـم تب الـلّٰـه سـے رجُــوع کــر تے ہیــں ۔ جب دُنیـــا ہمیـــں رَد کـر چُکــی ہــوتــی ہــے ۔* *تمــام دروازوں ســے دُھتـکار ے جــانے کــے بعــد ہــم رب کــے دَر پــر دستــک دیتــے ہیــں ۔۔۔۔* *ہمــاری اولیـــن ترجیح ہمیشــہ دُنیـــا ہوتـــی ہــے اور حیـــرت کی بــات یــہ ہــے کہ ہم زرا بھــی شرمنـــدہ نہیـــں ہــو تے ۔۔۔!!!*
*ہمیں لگتــا ہے کہ ترتیب کے ردوبــدل سے کــوئی فـــرق نہیــں پـڑتـا۔۔۔۔۔ کتنی بـڑی بُھـول ہے ۔۔۔ ترتیب ہی تو اصـل چیــز ہے کہ کــون پہلے اور کـــون بعـد میــں آ تــا ہـــے؟*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا❤*
*اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میں کسی مؤمن بندے کی محبوب چیز اس دنیا سے اٹھا لیتا ہوں، پھر وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اس کا بدلہ جنت ہی ہے!*
*صحیح بخاری، جلد سوم، حدیث1372*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
ناممکن ھے کہ جو *اللہ سبحانہ و تعالی* نے تیرے لیئے لکَھ دیا ھے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے. تو پھر مطمئن ہو جا. اپنے دل سے حسد, نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینکو اور صاف دل اور صاف نیت سے جینا سیکھ لو۔۔۔۔!!!! بخیر زندگی
الفاظ تو بولتے ہی ہیں ۔۔ لیکن لہجے اس سے بڑھ کر بولتے ہیں ۔۔ اچھے لہجے میں کہی گئ کڑوے الفاظ بھی میٹھے لگتے اور کبھی کڑوے لہجے میں کی گی میٹھے الفاظ(طنز) روح کو چھلنی کر دیتے ہیں ۔۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🌹 *جس طرح زیادہ گہرائی سے پانی نکالنے سے پانی زیادہ میٹھا اور ٹھنڈا نکلتا ہے اُسی طرح زیادہ سوچ سمجھ کر بولنے سے الفاظ زیادہ میٹھے اور نرم نکلتے ہیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain